Month: ستمبر 2024
اقراوسیم کو شادی کیلئے کس قسم کے لڑکے کی تلاش ہے؟اداکارہ دل کی بات زبان پر لے آئی
کراچی(نیا محاذ)پاکستانی انڈسٹری کی معروف ماڈل اقرا وسیم کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی لڑکے پسند نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گپ شپ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف ماڈل اقرا وسیم نے انکشاف کیا کہ وہ شادی…
سری لنکن کرکٹ ٹیم کا سنتھ جے سوریا کو فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنیکا فیصلہ
کولمبو(نیا محاذ)سری لنکا کرکٹ نے سابق کپتان سنتھ جے سوریا کو ایک سال کے لیے فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سابق کپتان سنتھ جے سوریا ان دنوں سری لنکا کرکٹ…
اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا
نئی دہلی(نیا محاذ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تھرو نے ان کے ہوش اڑا دیئے تھے۔ ٹوکیو اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ اور پیرس اولمپکس کے سلور میڈلسٹ…
موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدور اغوا
کوئٹہ(نیا محاذ) بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسلح افراد 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کرکے لے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے قومی شاہراہ…
پاکستانی معیشت کو مستحکم بنانے میں چین کا کردار ناقابل فراموش ہے: محسن نقوی
لاہور ( نیا محاذ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کو مستحکم بنانے میں چین کا تاریخی کردار ناقابل فراموش ہے۔ وزیر داخلہ نے چینی قونصل جنرل ژاو شیرین سے ملاقات کی جس میں…
راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
راولپنڈی(نیا محاذ)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر اے بازار میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق…
ڈی آئی خان سے کوہاٹ تک اکثریتی علاقہ نوگوایریا بن گیا: فیصل کنڈی
ملتان (نیا محاذ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان سے کوہاٹ تک اکثریتی علاقہ نوگوایریا بن گیا ہے، ڈی آئی خان سے کوہاٹ تک حکومتی رٹ موجود نہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے گرین انرجی کو فروغ دینا ہو گا: احسن اقبال
لاہور (نیا محاذ ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے گرین انرجی کو فروغ دینا ہو گا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا…
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، وارم اپ میچ میں پاکستان کو سکاٹ لینڈ سے شکست
دبئی(نیا محاذ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیمیں دبئی میں آئی سی سی ویمن ٹی…
حسن نصراللہ کی موت پر اسرائیلی وزیراعظم کا بیان بھی آگیا
تل ابیب (نیا محاذ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کی موت کو تاریخی موڑ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حسن نصراللہ کا قتل خطے میں طاقت کا توازن بدلنے…