Month: ستمبر 2024
غزہ: المواسی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 40 فلسطینی شہید
غزہ(نیا محاذ)غزہ میں خیمہ بستی پر اسرائیلی حملے میں مزید 40 فلسطینی افراد شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اب کی بار غزہ کے المواسی…
محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ
کراچی(نیا محاذ ) محکمہ موسمیات نے موسمیاتی پیش گوئیوں کیلئے جدیدریڈارخریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات صاحبزادہ خان نے بتایا کہ 5 فکسڈ ریڈار ملک کے مختلف حصوں میں لگائے جائیں…
وزیراعلی خیبرپختونخواہ کا کئی گھنٹوں بعد پارٹی رہنماؤں سے رابطہ بحال، پشاور پہنچنے کی تصدیق پشاور واپس آنے کے بعد علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے زوم پر میٹنگ کی اور اجلاس کے شرکاء کو پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاریوں سے متعلق آگاہ کیا
پشاور (نیا محاذ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کا کئی گھنٹوں بعد پارٹی رہنماؤں سے رابطہ بحال ہوگیا اور ان کے پشاور واپس پہنچنے کی تصدیق ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا…
نظرثانی درخواستیں خارج، مونال ریسٹورنٹ موجودہ جگہ سے ختم کرنے کا فیصلہ برقرار
اسلام آباد (نیا محاذ) سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ اسلام آباد کو موجودہ جگہ ہٹانے کا فیصلہ رقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواستیں خارج کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں تجارتی سرگرمیوں کے کیس کی نظرثانی…
ایک مشیر کی جگہ دوسرا لگانا درست ہے مگر سمری میں اس کی وضاحت نہیں تھی: ذرائع گورنر ہاﺅس
پشاور(نیا محاذ)ذرائع گورنر ہاﺅس خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایک مشیر کو ہٹا کر دوسرے کو لگانا درست ہے مگر پہلی سمری میں اس کی وضاحت نہیں تھی اس لئے اسے اعتراض لگا کر واپس بھیجا…
حکومت خود کو این آر او دینے کیلئے قانون سازی کر رہی ہے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد (نیا محاذ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جعلی حکومت خود کو این آر او دینے کیلئے قانون سازی کررہی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
رواں سال پاور سیکٹر کا قرض مزید 100 ارب بڑھے گا، پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر
اسلام آباد ( نیا محاذ) رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرض مزید 100 ارب روپے بڑھے گا جس کا پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاور سیکٹر کا گردشی قرض 24…
وزیراعلی پنجاب نے سڑک کنارے ڈھابے پر گاڑی روکی، چارپائی پر بیٹھ کر چائے پی
لاہور(نیا محاذ) وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی جی خان سے لاہور جاتے ہوئے ‘چائے کے ڈھابے’ پر گاڑی روک لی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہریوں کو خوشگوار سرپرائز دے دیا۔ڈیرہ غازی خان میں بچوں کے نیوٹریشن پروگرام کے آغاز…