Month: ستمبر 2024
فائرنگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا بیان آگیا
فلوریڈا (نیا محاذ) ویسٹ پام بیچ کے گالف کلب کے نزدیک فائرنگ کے واقعہ کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آگیا ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اتوار کو فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع…
کیجریوال کے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد نئی دہلی کے وزیراعلیٰ کیلئے تین نام گردش کرنے لگے
نئی دہلی (نیا محاذ)نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی جانب سے استعفے کے اعلان کے بعد نئے وزیراعلیٰ کے لئے تین نام گردش کرنے لگے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ شراب پالیسی…
ویڈیو: کیا پاکستان میں چرس لیگل ہونے جا رہی ہے ؟ چرس ایک انٹرٹینمنٹ ہے, سینیٹرز کا سینیٹ میں اظہار خیال
(نیا محاذ)کیا پاکستان میں چرس لیگل ہونے جا رہی ہے ؟ چرس ایک انٹرٹینمنٹ ہے, سینیٹرز کا سینیٹ میں اظہار خیال ????????????
سعودی عرب میں ہوائی جہازوں کو ٹرکوں پر لاد کر کہاں لے جایا جا رہا ہے ؟ یہ ٹرک ڈرائیور پاکستانی ہیں ؟
سعودی عرب میں ہوائی جہازوں کو ٹرکوں پر لاد کر کہاں لے جایا جا رہا ہے ؟ یہ ٹرک ڈرائیور پاکستانی ہیں ؟
سات سال قبل گم ہونیوالے فن پارے فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کے ڈرامے میں دیوار پر لگے منظرعام پرآگئے، ڈرامہ پروڈکشن کا لاتعلقی کا اعلان
کراچی (نیا محاذ) حال ہی میں اداکار فہد مصطفیٰ اور اداکارہ ہانیہ عامر کے ڈرامے میں سندھ کے مصور صفدر علی کو سات سال بعد دو گمشدہ فن پارے مل گئے ہیں، تاہم ڈرامہ پروڈکشن ’بگ بینگ انٹرٹینمنٹ‘ نے معاملے…
توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ، بولیاں طلب کرلی گئیں
اسلام آباد (نیامحاذ) کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کے لیے 30ستمبر تک نجی تخمینہ کاروں…
ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 کے پہلے راؤنڈ میں بارباڈوس نے پاکستان کو شکست دیدی
لاہور (نیا محاذ) ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 کے پہلے راؤنڈ میں بارباڈوس نے پاکستان کو شکست دے دی۔جیو نیوز کے مطابق ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے روز پاکستان کو ڈبلز اور پہلے ریورس سنگل میں شکست کا سامنا ہوا۔…
جاوید بٹ قتل کیس میں پیشرفت،شوٹر اپنے ساتھی سمیت خیبرپختونخوا سے گرفتار
لاہور(نیا محاذ)طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں پیشرفت ہوئی ہے،جاوید بٹ پر فائرنگ کرنے والے شوٹر سمیت 2افراد گرفتارہو گئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شوٹر اظہر کو…
مشعال یوسفزئی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنیکا فیصلہ
پشاور(نیا محاذ)خیبرپختونخواکابینہ میں ایک بار پھرردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ سابق مشیر مشعال یوسفزئی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کیا جائےگا، مشعال یوسفزئی کو بطور معاون خصوصی کابینہ…
بانی پی ٹی آئی کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ حکومت سے واضح موقف طلب
اسلام آباد(نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا یا نہیں،اس حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے واضح موقف طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا ممکنہ ملٹری…