Month: ستمبر 2024

اس کیٹا گری میں 486 خبریں موجود ہیں

Important News

Important News

این او سی کی خلاف ورزی کیس؛وکیل علی بخاری کی 2اور فیصل چودھری کی ایک مقدمے میں ضمانت کنفرم

اسلام آباد(نیا محاذ)انسداد دہشتگردی عدالت نے این او سی کی خلاف ورزی اور پولیس پر حملے کے الزام میں وکیل علی بخاری کی 2اور فیصل چودھری کی ایک مقدمے میں ضمانت کنفرم کر دی۔سما ٹی وی کے مطابق پی ٹی…

لاہور ہائیکورٹ؛ سرکاری وکیل کی پی ٹی آئی کی جلسے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قراردے کر مسترد کرنے کی استدعا

لاہور(نیا محاذ)سرکاری وکیل نے پی ٹی آئی کی جلسے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قراردے کر مسترد کرنے کی استدعا کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو جلسہ لاہور کی اجازت…

پاکستان فتنہ الخوارج کا وجود برداشت نہیں کرتا، منیر اکرم

نیویارک(نیا محاذ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان فتنہ الخوارج کا وجود برداشت نہیں کرتا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے بیان میں منیر اکرم کا کہنا تھا کہ…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس آج کابینہ میں پیش کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(nayamahaz) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 آج کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزارت قانون نے آرڈیننس تیار کر کے کابینہ کو بھجوا دیا، آرڈیننس کے…

پرویزالہٰی کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن اور عدالتی فیصلہ کہاں ہے؟سندھ ہائیکورٹ کا وکیل درخواستگزار سے استفسار

کراچی(نیا محاذ) سندھ ہائیکورٹ نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل طارق منصور ایڈووکیٹ نے کہا کہ عدالتی…

عالیہ حمزہ جلسے کیلئے ابھی ڈی سی کو درخواست دیں،آج اور ابھی فیصلہ ہوگا،لاہور ہائیکورٹ کے پی ٹی آئی کی جلسہ سے متعلق درخواست پر ریمارکس

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو جلسے کیلئے ابھی ڈی سی درخواست دینے کی ہدایت کردی، جسٹس فاروق حیدر نے کہاکہ ڈپٹی کمشنر ابھی درخواست پر فیصلہ کریں۔ سماعت 15منٹ میں دوبارہ شروع ہوگی،آج ہی درخواستوں پر فیصلہ کرنا…

نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن کے 3افسر120دن کیلئے معطل

اسلام آباد(نیا محاذ)چیف الیکشن کمشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر 3افسران کو 120دن کیلئے معطل کر دیا،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کو نااہلی اور بدنظمی پر…

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست مسترد کردی

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر…