Month: ستمبر 2024
عالمی منڈی میں سونے کی بڑھتی قیمت کے پاکستان پر کیا ا ثرات ہوئے ؟ جانئے
کراچی (نیا محاذ)عالمی مارکیٹ میں بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے سونے کی درآمدات میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق سونے کی درآمدات میں سالانہ 41.64 فی صد کمی ریکارڈ کی گئی ہے،…
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے کنسرٹ میں مداحوں کی ہاتھا پائی، ویڈیو وائرل
لندن(نیا محاذ)پاکستان کے لوک فنکار اور بین ااقوامی شہرت یافتہ عطااللہ عیسی خیلوی کے کنسرٹ میں مداح آپس میں الجھ پڑے،واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان لوک موسیقی کے سینیئر گلوکار عطااللہ عیسی خیلوی نے…
مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس نے اکثریتی ججز کی وضاحت پر رجسٹرار سے جواب طلب کرلیا
اسلام آباد (نیا محاذ)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججزکی وضاحت پر چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے رجسٹرار سے 9 سوالوں پرجواب مانگ لیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے 14 ستمبرکو اکثریتی ججزکی وضاحت پرجواب مانگا اور…
ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل
لاہور ( نیا محاذ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے تحریری امتحان آج منعقد ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کے 12 شہروں میں…
پریتی زنٹا کو بالی وڈ سے کس نے 600 کروڑ کی جائیداد کی پیشکش کی تھی اور اداکارہ نے اس پر کیا کہا؟
ممبئی(نیا محاذ)کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک مرتبہ بالی وڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا نے 600 کروڑ کی جائیداد لینے سے انکار کردیا تھا؟بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ایشوریا رائے، مادھوری ڈکشت، رانی مکھرجی…
شیخ رشید کی چین میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر پر حاضری
بیجنگ ( نیا محاذ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد چین پہنچ گئے۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد چین کے شہر گوانزو میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر…
بڑھکیں مارنے والوں کی جلسے میں سیاسی اوقات سامنے آگئی: مریم اورنگزیب
لاہور(نیا محاذ) پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بڑھکیں مارنے والوں کی جلسے میں سیاسی اوقات سامنے آگئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پورا دن وزیر اعلیٰ کے…
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کی جانب سے ایک اور مباحثے کی تجویز مسترد کردی
واشنگٹن(نیا محاذ)ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کی جانب سے ایک اور مباحثے کی تجویز مسترد کردی۔سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایک اور مباحثے کیلئے اب دیر ہو چکی ہے،مباحثہ اس لئے نہیں ہو سکتا کہ تین ریاستوں…
او آئی سی میں چین اور پاکستان کے نمائندوں کی ملاقات، حمایت کا عزم دہرایا
مکہ مکرمہ (نیا محاذ) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)جدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ سفیر سید محمد فواد شیر سے سعودی عرب میں چین کے سفیر اور او آئی سی کے نمائندے ایچ ای چانگ ہوا نے ملاقات کی…
آئی پی پیز کیپسٹی چارجز پر مذاکرات کیلئے آمادہ – عوام کو ریلیف ملنے کا امکان
اسلام آباد(نیا محاذ)بجلی ٹیرف اور آئی پی پیز سے بات چیت کے حوالے اہم پیشرفت جلد سامنے کا امکان ہے، حکومت اپنے سرکاری آئی پیز کے ٹیرف ٹیکس کو کم کرنے پر رضامند ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز…