Month: اگست 2024
‘فلسطین کلیکشن’، ماریہ بی نے ترک آرٹسٹ کا ڈیزائن چرانے پر معافی مانگ لی
لاہور(نیو محاذ) پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے اپنی ‘فلسطین کلیکشن’ کے لیے نوجوان ترک خاتون آرٹسٹ کا ڈیزائن چرانے پر معافی مانگ لی۔حال ہی میں ماریہ بی نے فلسطینی ڈیزائن پر مشتمل اپنا نیا کلیکشن لانچ کیا…
جنید خان کا صنم سعید کو دوران شوٹنگ اصل میں تھپڑ مارنے کا انکشاف
کراچی (نیا محاذ)پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار جنید خان نے ساتھی اداکارہ صنم سعید کو ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران تھپڑ رسید کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں جنید خان نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ…
حافظ قرآن ہوں، اسی لئے والدنے شوبز میں آنے سے منع کردیا تھا: لائبہ خان
کراچی (نیا محاذ ) اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 9 سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کرلیا تھا۔ اداکارہ لائبہ خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں…
وزٹ ویزے پر متحدہ عرب امارات جا کر ملازمت کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے اہم خبر
دبئی(نیا محاذ) متحدہ عرب امارات حکومت نے وزٹ ویزے پر جانے والے غیرملکیوں کو ملازمت دینے والی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزٹ ویزے پر متحدہ عرب امارات جانے والے غیرملکیوں کو…
نوجوان کو شادی سے انکار مہنگا پڑ گیا، لڑکی نے حملہ کر دیا
ممبئی (نیا محاذ)بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں شادی سے انکار کرنے پر لڑکی نے اپنے بوائے کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ پر باورچی خانے کے چاقو سے حملہ…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے جلسہ ملتوی ہونے سے متعلق بیان
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے جلسہ ملتوی ہونے سے متعلق بیان جاری کردیا ۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا ہے کہ…
کلکتہ زیادتی کیس: ملزم واردات سے قبل کیا کچھ کرتا رہا، اہم انکشافات سامنے آگئے
کلکتہ(نیا محاذ)کلکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کے الزام میں گرفتار پولیس رضا کار سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ واردات سے قبل ریڈ لائٹ ایریا گیا اور لیڈی ڈاکٹر کو قتل کرنے سے قبل…
اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا نیا این او سی جاری کر دیا۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کوجلسہ کرنے کی اجازت دے دی،باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا…
اولمپکس میں چاندی کاتمغہ جیتنے والے نیرج چوپڑا اور برانز میڈلسٹ مانو بھاکر کی چاندی ہوگئی
ممبئی (نیا محاذ )بھارت کے اولمپک سلور میڈلسٹ نیرج چوپڑا اور برانز میڈلسٹ مانو بھاکر کی چاندی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس میں دو بار کی برانز میڈلسٹ منو بھاکر سے بڑی کمپنیاں معاہدوں کی خواہشمند ہیں جب کہ…
فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو بھی تحویل میں لے لیا گیا
راولپنڈی (نیا محاذ ) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ افسران کو بھی فوجی تحویل میں لے لیا گیاہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تینوں…