Month: اگست 2024
ماہرہ خان اپنی اصل عُمر کے مطابق بوڑھی عورت ہیں،فردوس جمال کی ایک بار پھر اداکارہ کی خوبصورتی پر تنقید
کراچی(نیا محاذ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر سُپر سٹار ماہرہ خان کی خوبصورتی پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں بوڑھی عورت قرار دے دیا۔حال ہی میں فردوس جمال نے نجی ٹی وی چینل…
کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر مہنگا ہو گیا
کراچی(نیا محاذ)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 3پیسے بڑھ کر 278.70روپے ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو…
وزیر اعلیٰ پنجاب کی مکسڈ مارشل آرٹس ایشیئن چیمپئن شپ کا سیمی فائنل جیتنے پر ایتھلیٹ بانو بٹ کو مبارکباد، کیا پیغام بھیجا ؟ جانیے
لاہور(نیا محاذ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مکسڈ مارشل آرٹس ایشیئن چیمپئن شپ کا سیمی فائنل جیتنے پر ایتھلیٹ بانو بٹ کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بانو بٹ سے مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے…
ورکشائر کاؤنٹی نے حسن علی کے علاج کی ذمہ داری اٹھانے کی حامی بھر لی
لاہور(نیا محاذ)ورکشائر کاؤنٹی نے فاسٹ بولر حسن علی کے علاج کی ذمہ داری اٹھانے کی حامی بھر لی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورکشائر کاؤنٹی کو حسن…
راولپنڈی ٹیسٹ، محمد رضوان اور سعود شکیل کی سینچریاں، پاکستان کی پوزیشن مضبوط
راولپنڈی (نیا محاذ) پاکستان نے سعود شکیل اور محمدرضوان کی سینچری کی بدولت بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے دوران اب تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنا لیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق…
جماعت اسلامی کا بجلی اور گیس کے بلوں میں اضافے کے خلاف 28اگست کو شٹرڈاﺅن ہڑتال کا اعلان
تاجروں میں مکمل یکسوئی اور اتحاد پایا جاتا ہے، ہم اس مسئلے کو کسی کے لیے بھی سیاسی مسئلہ نہیں بنانا چاہتے”حق دو عوام کو“ تحریک قومی ایجنڈا ہے .امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا پریس کانفرنس سے خطاب…
انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ کو 9مئی کے مقدمہ سے بری کر دیا
گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ کو 9مئی کے مقدمہ سے بری کر دیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کیخلاف…
موجودہ لیڈرشپ کا بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالنے کا ارادہ ہی نہیں ،علیمہ خان جلسہ ملتوی ہونے پر قیادت کیخلاف کھل کر بول پڑیں
لاہور(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ترنول میں پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی ہونے پر پارٹی قیادت کیخلاف کھل کر بول پڑیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علیمہ خان نے پی…
عمران خان پریشان ہیں ، 190 ملین پاؤنڈ کیس کے حوالے سے کیا ہونے جا رہا ہے ۔۔۔؟سینئر صحافی نے اہم انکشافات کر دیئے
کراچی ( نیا محاذ ) 190 ملین پاؤنڈ کیس کے حوالے سے کیا ہونے جا رہا ہے۔۔۔۔؟ سینئر صحافی شبیر ڈار نے اہم انکشاف کر دیا ۔شبیر ڈار نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس اپنے آخری مراحل میں…
ہم معیشت بند کرنے والے نہیں کھولنے والے ہیں: حافظ نعیم الرحمان
لاہور( نیا محاذ )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم معیشت بند کرنے والے نہیں ،کھولنے والے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم معیشت کا پہیہ چلانے والے لوگ…