Month: اگست 2024
وزیراعظم ناکامیاں چھپانے کیلئے مسلسل غلط بیانی کر رہے ہیں،مزمل اسلم
پشاور (نیا محاز )مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ماضی کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے پی ٹی آئی بارے مسلسل غلط بیانی کر رہے ہیں،وزیراعظم کے مطابق خیبرپختونخوا ایک یونٹ بجلی پیدا نہیں کر رہا سراسر…
بشنوئی گینگ نے سلمان خان کے قتل کیلئے کرائے کے قاتلوں کو کتنی رقم ادا کی ؟ تحقیقات میں بڑا انکشاف
ممبئی (نیا محاز ) بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے کیس میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چند روز قبل ممبئی کی خصوصی عدالت نے…
لاہور میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں نجی ہسپتال کے مالک اور پی ٹی آئی کے بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ،ڈاکٹر شاہد…
تحریک انصاف کے میڈیاکوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کی ضمانت خارج ہونے کا حکمنامہ جاری
اسلام آباد(نیا محاز )تحریک انصاف کے میڈیاکوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کی ضمانت خارج ہونے کا حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عدالت نے کہا کہ احمد وقاص جنجوعہ پر مدعی مقدمہ نے کلاشنکوف…
سعودی عرب نے حجاج کی غیر قانونی آمد روکنے کیلیے اہم قدم اٹھا لیا
سعودی عرب نے حجاج کی غیر قانونی آمد روکنے کیلیے اہم قدم اٹھا لیا تفصیلات کے مطابق غیرقانونی حجاج کی مشاعر مقدسہ میں آمد کو روکنے کے لیے وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی پروگرام…
دانیہ شاہ کو حکیم شہزاد نے شادی پر کتنا حق مہر دیا ؟تفصیل سامنے آ گئی
لاہور (نیا محاز )عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی دوسری شادی پر ان کو ملنے والے حق مہر کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق شادی سے متعلق خبریں سامنے آنے پر دانیہ شاہ اور…
صوبوں کو نہری پانی کی تقسیم سے متعلق وفاقی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
کراچی(نیا محاز )صوبوں کو نہری پانی کی تقسیم سے متعلق وفاقی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تین رخی فارمولے کے تحت پانی لینے سے سندھ نے انکار کردیا۔ خبر رساں ادارے ” این این آئی” نے ذرائع کے حوالے…
تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا
لاہور(نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف نے حافظ فرحت عباس کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا ۔ پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔ حافظ فرحت عباس…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی توہین عدالت کارروائی کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتجاج کی درخواست پر عدالتی حکم کے باوجود فیصلہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی کی توہین عدالت کارروائی کی درخواست مسترد کردی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عامر مسعود مغل کی درخواست…
پاکستان سٹیل کی 4ہزار ایکڑ اراضی کس ملک کے سرمایہ کاروں کو دینے کا فیصلہ کرلیاگیا ؟ اعلیٰ شخصیت نےاہم انکشاف کر دیا
کراچی(نیا محاز )حکومت نے پاکستان سٹیل کی 4ہزار ایکڑ اراضی چینی سرمایہ کاروں کو دینے کا فیصلہ کرلیا، سٹیل مل کی زمین پر چائنیز سپیشل ایکسپورٹ اکنامک زون قائم کیا جائے گا۔یہ انکشاف سندھ کے وزیر صنعت و تجارت جام…