Month: اگست 2024
کراچی: رائفلوں سمیت اسلحہ بھرا بیگ برآمد،ملزم گرفتار
کراچی(نیا محاز )سی ٹی ڈی کی ایک کارروائی کے دوران رائفلوں سمیت اسلحہ سے بھرا بیگ برآمد کرکے ملزم کوگرفتار کرلیا گیا۔ کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سندھ نے سائٹ بی کے علاقے میں ایک کارروائی کی اور ملزم سے اسلحہ سے…
یومِ استحصال کشمیر پر بلاول بھٹو کا پیغام جاری
کراچی(نیا محاز )ومِ استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جبر و بربریت کے سارے ہتھکنڈے آزما چکا، لیکن مظلوم کشمیریوں کی جدوجہدِ…
عراقی عدالت نے 3 پاکستانیوں کو سزائے موت سنا دی
بغداد(نیا محاز )عراق میں 3 پاکستانی نوجوانوں کو مقامی عدالت نے سزائے موت کی سزا سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراق کی رسافہ کورٹ عدالت کے تین رکنی ججوں پر مشتمل بینچ کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات…
ملک میں ماؤں اور نوزائیدہ بچوں کی اموات پاکستان جیسےدیگر ممالک کی نسبت تین گنا زیادہ ہوگئیں
کراچی ( نیا محاز ) پاکستان اور دیگر کم درمیانی آمدنی والے ممالک کے درمیان ماؤں اور نوزائیدہ بچوں کی اموات کی شرح میں واضح فرق ایک قومی بحران ہے، 2020 کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستانی ماؤں اور نوزائیدہ بچوں…
سونا سستا ہو گیا
کراچی(نیا محاز ) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ 300 روپے کم ہوا ہے جس کے بعد ملک میں…
بھارتی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پاکستانی میوزک انڈسٹری کی مداح بن گئیں ، پیغام جاری کر دیا
ممبئی (نیا محاز ) حال ہی میں بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پاکستانی میوزک انڈسٹری اورپاکستانی فنکاروں کی دل کھول کر تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق سنیدھی چوہان کا کہنا تھا…
راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا 11 واں دن،شرکا کی تعداد میں اضافہ
راولپنڈی( نیا محاز ) جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا گیارہویں دن میں داخل ہوگیا، اس دوران شرکا کی تعداد میں بھی روز بروز مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بجلی کے بھاری بلز، بے جا ٹیکسز، آئی پی پیز سے معاہدے،…
محسن نقوی سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد( نیا محاز )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے ملاقات کی ،باہمی دلچسپی کے امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی اور انوارالحق نے یوم استحصال کشمیر…
ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ، بنگلہ دیش میں جشن کا سماں
ڈھاکہ ( نیا محاز )بنگلا دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔طلباء اپنے خاندان والوں کے ساتھ سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں۔ “جنگ ” نےخبر ایجنسی کے حوالے…
کابینہ ڈویژن میں ماتحت خاتون افسر کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد (نیا محاز ) کابینہ ڈویژن میں بھی ایک مرد افسر کی جانب سے ماتحت گریڈ 17کی خاتون مائیکرو فلمنگ افسر کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ انکوائری میں متعلقہ افسر کے خلاف ہراساں کیے جانے کی…