Month: اگست 2024
بھارت اگر شیخ حسینہ کو پناہ دیتا ہے تو ۔۔۔؟ سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اہم انکشاف کر دیا
بھارت اگر شیخ حسینہ کو پناہ دیتا ہے تو ۔۔۔؟ سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اہم انکشاف کر دیا اسلام آباد ( نیا محاز ) سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کا جھکاؤ…
وفاقی حکومت کے خلاف آج ریفرنڈم،گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا: بیرسٹر سیف
پشاور( نیا محاز )مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے خلاف آج ریفرنڈم ہے، گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صوابی کا جلسہ وفاقی…
پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کے چیئرمین منتخب
لاہور ( نیا محاز ) پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ ایم پی اے ملک اسد علی کھوکھر نے علی حیدر گیلانی کا نام تجویز کیا، ایم پی…
’ ایران سے آنے والے تیل کا پرمٹ فوج نہیں جاری کرتی ‘ ڈی جی آئی ایس پی آرکھل کر بول پڑے
راولپنڈی (نیا محاز )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہاہے کہ ایران سے جو تیل آتا ہے اس کے پرمٹ فوج اور ایف سی جاری نہیں کرتی ، ہماری کوشش ہے کہ ایران سے پٹرول…
دنیا کے سستے ترین شہروں میں پاکستان کے 3 شہر شامل
نیویارک (نیا محاز )ویسے تو پاکستان میں یوٹیلیٹی بلوں، پھلوں، سبزیوں اور دیگر روزمرہ کی اشیا کی قیمتیں دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم بہت مہنگے ملک میں رہتے ہیں۔مگر دنیا کے 3 سستے ترین شہر پاکستان میں موجود ہیں۔…
اگر کسی کام میں قوم کا فائدہ ہو تو اس سے پیچھے کیوں ہٹ جائیں؟ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(نیا محاز )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نے کہاہے کہ اگر کسی کام میں قوم کا فائدہ ہو تو اس سے پیچھے کیوں ہٹ جائیں؟پاک فوج کے افسر اور جوان اس ملک کی اشرافہ نہیں…
اشنا شاہ کا ایمان خلیف جیسی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف
کراچی(نیا محاز )اداکارہ اشنا شاہ نے پیرس اولمپکس کے دوران خواتین میں مردانہ ہارمونز کی زیادتی کے موضوعِ بحث بننے والے مسئلے پر آگاہی دیتے ہوئے مبہم انداز میں انکشاف کیا ہے کہ وہ خود بھی پولی سسٹک اووری سنڈروم…
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس
راولپنڈی (نیا محاز )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف 5 اگست کی مناسب سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پیغام دینا چاہتاہوں کہ افواج پاکستان حق خودرارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام…
حسینہ واجد کےبیٹے کا فوج کے نام پیغام
ڈھاکہ ( نیا محاز ) حسینہ واجد بھارت پہنچ چکی ہیں ، استعفیٰ دینے سے تقریباً ایک گھنٹہ قبل ان کے صاحبزادے اور حسینہ کے انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے مشیر صجیب واجد جوئی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو…
پی سی بی نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی
اسلام آباد( نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی۔ آج چیئرمین پی سی بی محسن خان اور سی او او سلمان نصیر کے ساتھ وقار یونس بھی پریس کانفرنس کریں گے۔پریس…