Month: اگست 2024
ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات 29ستمبر کو ہوں گے:الیکشن کمیشن کا اعلان
اسلام آباد (نیا محاز )الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات 29ستمبر کو ہوں گے ،بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسر پبلک نوٹس آویزاں کرینگے ،کاغذات نامزدگی 16تا 20اگست جمع کرائے جاسکیں گے ،الیکشن کمیشن کے…
ہمیں اسلامی لبادے میں ملک دشمنی کرنے والوں کا مقابلہ کرنا ہوگا : وزیراعظم
اسلام آباد (نیا محاز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں اسلامی لبادے میں ملک دشمنی کرنے والوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا…
6ویں پاکستان انو ایکسرا سمٹ ، 3 برسو ں میں اعلیٰ درجے کی ڈیجیٹل لرننگ فراہم کرنے کا اعلان
اسلام آباد( نیا محاز ) 6ویں انو ایکسرا سمٹ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں کلاسرا اور پی ٹی سی ایل کے اشتراک سے ہوئی، سمٹ میں تعلیم میں ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا گیا۔ سپیشل سیکرٹری ایجوکیشن اینڈ…
جاپان میں 6.9شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
ٹوکیو(نیا محاز )جاپان کے جنوبی ریجن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،جس پرسونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے جنوبی ریجن میں 6.9ریکارڈشدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلے کے…
سری لنکا کے اہم کھلاڑی ’ پراوین جیاو کرما‘ بڑی مصیبت میں پھنس گئے، آئی سی سی نے ایکشن لے لیا
سری لنکا کے اہم کھلاڑی ’ پراوین جیاو کرما‘ بڑی مصیبت میں پھنس گئے، آئی سی سی نے ایکشن لے لیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پراوین جیاوکرما نے کوڈ کی 3 خلاف ورزیاں کیں، وہ میچ فکسنگ اپروچ کی…
کرپشن : پی ڈبلیو ڈی کے ڈی جی سمیت 9افسروں کے خلاف انکوائری شروع
اسلام آباد( نیا محاز ) مالی بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات میں پی ڈبلیو ڈی کے ڈی جی سمیت 9افسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ محکمہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات ایف آئی…
9 مئی واقعات: یاسمین راشد و دیگر کیخلاف مقدمات کا ریکارڈ طلب
لاہور( نیا محاز ) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مختلف واقعات میں پی ٹی آئی رہنماوں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، شاہ محمود قریشی و دیگر کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی…
حکومت کے پاس صرف2مہینے کا وقت ہے،عمران خان کی پیش گوئی
راولپنڈی(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پیش گوئی کی ہے کہ حکومت کے پاس صرف2مہینے کا وقت ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے…
جتنے مقدمات بنانے ہیں بنا لیں کوئی ڈیل نہیں کروں گا،عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ پیش کرنے کا عندیہ
راولپنڈی(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ پیش کرنے کاعندیہ دیدیا۔ اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ 9مئی کی…
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس ڈھاکہ پہنچ گئے
ڈھاکہ (نیا محاز )بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کا 16 سالہ اقتدار اختتام کو پہنچ چکا ہے اور اب ملک میں عبوری حکومت کے قیام کیلئے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا بھر…