Month: اگست 2024

اس کیٹا گری میں 390 خبریں موجود ہیں

سیکرٹری آئی ٹی کیلئے تجربہ کار افسرکی تلاش،سول بیوروکریسی کے بجائے آئی ٹی کا شعبہ ترجیح

اسلام آباد( نیا محاز ) حکومت نے بیوروکریسی سے سیکرٹری آئی ٹی تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سیکرٹری آئی ٹی سول بیوروکریسی کے بجائے آئی ٹی کے شعبے سے لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،…

ماہرہ خان نے شوہر کا دیا گیا تحفہ گما دیا، اب وہ انہیں کیا کہتے ہیں ؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف

لاہور (نیا محاز ) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت رکھنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ریل شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے پہلی بار اپنے شوہر کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔…

ہوٹل کی تلاش میں بسا اوقات مجھے کئی کئی گھنٹے لگ جاتے، وہ اس دوران بڑے صبر اور سکون سے بالکل انجان جگہ پر بیٹھی میرا انتظار کیا کرتی

مصنف:محمد سعید جاوید قسط:356 کسی تقریب میں شرکت کرنا ہو تو عام خواتین کے برعکس وہ فوجی انداز میں انتہائی مستعدی سے اور عین وقت پر تیار ہو جاتی ہے۔ مجھے نہیں یاد پڑتا کہ مجھے اس کی تیاری کے…

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور (نیا محاز )پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مط ابق گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ہفتے کی رات ایک بجے براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے، چیئرمین…

راولپنڈی کی پہلی خاتون سی ٹی او بینش فاطمہ کون ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

راولپنڈی (نیا محاز )راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) بینش فاطمہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ٹریفک ہیڈکوارٹرز ریس کورس پہنچنے پر انہیں ٹریفک پولیس کے چاق چوبند دستے نے سلامی دی اور…

بھارت: بندروں کے خوف سے خاتون گھر کی چھت سے گر کر ہلاک

نئی دہلی (نیا محاز ) بھارتی ریاست اترپردیش میں بندروں کے خوف سے خاتون گھر کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے تفصیلات بتائی گئی ہیں کہ یہ افسوسناک واقعہ ضلع کوشامبی…

سیف علی خان کی پہلی بیوی کس سابق کرکٹر کے ساتھ تعلقات میں تھی؟

ممبئی (نیا محاز )بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی پہلی بیوی سیف علی خان سے پہلے ایک اورکرکٹرکے ساتھ بھی تعلقات میں تھیں اور وہ کوئی اورنہیں، روی شاستری ہے۔ آج کل سابق مشہور بھارتی کرکٹرروی شاستری کایک پرانا…

ترکیہ میں تیز رفتار بس پل سے جا ٹکرائی: 9 مسافر جاں بحق، 26 زخمی

انقرہ(نیا محاز ) ترکیہ میں ڈرائیور کے سو جانے کے باعث تیز رفتار بس پل سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 9 مسافر جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ…

اقتدار سے الگ ہونے کے بعد بھارت جانے کیلئے دراصل حسینہ واجد نے کس ملک کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

ڈھاکہ(نیا محاز ) ملک میں پھوٹنے والے پرتشد د ہنگاموں اور احتجاج کے بعد بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کو اقتدار سے الگ ہونا پڑا ، ساتھ ہی انہیں اپنا ملک بھی چھوڑنا پڑا اور وہ بذریعہ ہیلی…

حساس معلومات غیرملکی ڈپلومیٹ کو دینے پر مجرم کو 3 سال قید کا حکم

اسلام آباد(نیا محاز )آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے حساس معلومات غیرملکی ڈپلومیٹ کو دینے پر مجرم جنید مسیح کو 3 سال قید کی سزا سنا دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کیس کا فیصلہ آفیشل سیکریٹ…