Month: اگست 2024
بحری جہاز پی این ایس حنین رومانیہ کی بندرگاہ کانسٹنٹا سے پاکستان کےلیےروانہ
راولپنڈی(نیا محاز ) پاکستان بحریہ کے نئے جنگی بحری جہاز پی این ایس حنین نے رومانیہ سے پاکستان کی جانب پہلے سفر کا آغاز کردیا ہے۔ پی این ایس حنین رومانیہ کی بندرگاہ کانسٹنٹا (Constanta) سے پاکستان کے لیے روانہ…
اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی تصویر والا ڈاک ٹکٹ جاری
اسلام آباد (نیا محاز ) پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر ”عزم استحکام“ کےعنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا گیا، ڈاک ٹکٹ پر پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم کی تصویر لگا کر انہیں خراج تحسین…
لاہور، خواجہ سرا ڈکیت گینگ کا سرغنہ گرفتار
لاہور (نیا محاز ) ڈولفن پولیس نے طلبا کو لوٹنے والے خواجہ سرا ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کینال روڈ نرسری چوک پر خواجہ سراؤں نے طلباء کو لوٹ لیا جس کے بعد ڈولفن…
وزیراعظم کا سکول کے بچوں پر حملہ کرنے پر اسرائیل کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ
ھھھ؛7اسلام آباد (نیا محاز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنی سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دی ہیں اور سکول کے بچوں پر حالیہ حملہ بھی اس کی کھلی جارحیت کا ثبوت ہے۔ زیراعظم شہباز…
بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنرکی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹریونس سے ملاقات
ڈھاکا ( نیا محاز ) پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف کی بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات ہوئی ہے۔ ڈھاکا کے صدارتی محل میں پاکستانی ہائی کمشنر کی چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد…
جیل میں مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ ہوں گے، یاسمین راشد کا جج سے مکالمہ
لاہور( نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء یاسمین راشد نے سماعت کے دوران جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جیل میں مجھ کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ ہوں گے،شاہ محمود قریشی دوران سماعت روسٹرم پر آگئے،…
پنجاب میں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی
لاہور (نیا محاز )محکمہ موسمیات نے 12 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھاربارشوں کے امکانات ہیں،راولپنڈی107ملی میٹر،لاہور25،فیصل آباد21 اورساہیوال میں 11ملی میٹربارش…
این ایچ اے کا 15 اگست تک ایم ٹیگ کی مفت سہولت فراہم کرنے کا اعلان
اسلام آباد ( نیا محاز ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں شہریوں کیلئے بغیر کسی قیمت کے دستیاب ہوگی۔ این ایچ اے نے عوام سے درخواست…
صدر مملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (نیا محاز )صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں ریکارڈ کارکردگی پر ہلال امتیاز سے نوازنے کی ہدایت کردی۔ نجی اخبارڈان نیوز کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس…
اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ
کراچی (نیا محاز )بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر جولائی میں 48 فیصد اضافہ ہواہے تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ…