Month: اگست 2024
وزیراعظم کا گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں عشائیہ ،اپنا جہاز روانہ کردیا
اسلام آباد(نیا محاز )وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا جائےگا، وزیراعظم نے ارشد ندیم کی فیملی کیلئے اپنا جہاز روانہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع…
مریم نوازنے ارشد ندیم کو کونسی گاڑی تحفے میں دی اور اس کا نمبر کیا ہو گا؟ زبردست اعلان
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے ارشد ندیم کو ’ ہونڈا سویک ‘ کا نیا ماڈل تحفے میں دیا گیا ہے اور اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر نے اولمپکس میں کی گئی تاریخی تھرو کو مد نظر رکھتے…
یوم آزادی :پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ ہوگی
راولپنڈی( نیا محاز ) پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کاانعقاد کیا جائے گا۔ آزادی پریڈ 13 اور 14اگست کی درمیانی شب منعقد کی جائے گی۔ چیف آف…
وزیر اعلیٰ پنجاب کوجیل افسران کیساتھ ہونیوالی ناانصافی کا بھی نوٹس لینا چاہیے
پاکستان بالخصوص پنجاب کی مختلف جیلوں کی صورتحال خراب ہوتی جارہی ہے کہ جس سے متعلق انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے رپورٹس بھی سامنے آتی رہتی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی اس کا نوٹس لیا ہے…
پاکستان خطے میں مہنگی ترین بجلی پیدا کرنے والا ملک بن چکاہے، ڈائیزاینڈ کیمیکلزمرچنٹس ایسوسی ایشن
مکوآنہ (نیا محاذ – این این آئی۔ 12 اگست2024ء) فیصل آباد۔ ڈائیزاینڈ کیمیکلزمرچنٹس ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ،مرزااسلم ، میاں ایوب صابر، شبیرچاولہ، جوادشفیق، محمدمغیث کھوکھر اور و دیگر نے حکومت زوردیا ہے کہ آئی…
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا
ڈھاکا (نیا محاذ۔ 12 اگست 2024ء ) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بنگلا دیشی ٹیم راولپنڈی اور کراچی میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو…
ہائیکورٹ کے کچھ ججز الیکشن کمیشن کے احترام سے انکاری ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد ( نیا محاذ۔ 12 اگست 2024ء ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے، الیکشن کمیشن کے ممبران احترام کے مستحق ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این…
ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کیساتھ طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
مجھے افسوس ہوتا ہے کہ لوگ تصدیق کے بغیر ایسی خبریں پھیلا دیتے ہیں،اداکار ممبئی(نیا محاذ۔ 12 اگست2024ء) بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے بالآخر اپنی اہلیہ و اداکارہ ایشوریا رائے کے ساتھ طلاق کی خبروں پر ردعمل…
سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے 3حلقوں میں دوبارہ گنتی سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(نیا محاز )قومی اسمبلی کے حلقے این اے 154، این اے 81 اور این اے 79 کے مختلف پولنگ سٹیشنز میںدوبارہ گنتی سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔سپریم کورٹ فیصلے کے بعد ن لیگ کے 3اراکین…