Month: اگست 2024
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی(نیا محاز ) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1200 کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ…
اداکارہ نمرہ کے اغواء کی کوشش کا ڈی آئی جی ساؤتھ نے نوٹس لے لیا ، ایس ایس پی ساؤتھ طلب
کراچی(نیا محاز )ڈیفنس میں معروف اداکارہ کومبینہ طور پراغوا ءکرنے کی کوشش کی گئی ، ڈی آئی جی ساؤتھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلات طلب کرلیں۔ شہرکے پوش علاقے ڈیفنس میں اداکارہ نمرا…
9 مئی واقعات میں قوی امکان ہے کہ عمران خان کا ٹرائل آرمی کورٹ میں ہوگا
وی لاگرز اور تجزیہ کار جو غلط کو درست کہتے تھے ان کا بھی احتساب ہونے جارہا ہے، ٹاپ سٹی کیس معمولی کیس ہے، اصل میں جس گینگ نے بغاوت کا پلان بنایا تھا اس کے خلاف کاروائی ہوگی، سینیٹر…
یوم آزادی کی مصروفیات ، ہارڈشپ ٹرانسفر درخواستوں کی سکروٹنی کا دورانیہ2 دن بڑھا دیا گیا
لاہور ( نیا محاز )وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے محکمہ تعلیم اور دیگر متعلقہ سرکاری افسران کی یوم آزادی کے سلسلے میں مصروفیات کے باعث ہارڈ شپ ٹرانسفرز کے سلسلے میں موصول ہونے والی درخواستوں کی سکروٹنی کا دورانیہ…
مریم نواز جعلی حکومت کو مذہبی ٹچ دینے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں: بیرسٹر سیف
پشاور ( نیا محاز ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز جعلی حکومت کو مذہبی ٹچ دینے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں۔ مریم نواز کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف…
ہمارے آئین کا ”بنیادی تقاضا“۔ اور برطانوی عدالتیں
سپریم کورٹ کے سب سے سینئر جج، جو انشاء اللہ جلد ہی چیف جسٹس کے منصبِ بلند پر فائز ہوں گے، عزت مآب جسٹس منصور علی شاہ نے فرمایا ہے کہ ”عدالت کے فیصلوں پر عمل درآمد لازمی تقاضا ہے…
”تم پاکستان کے اُصول کو تسلیم کرو….تفصیلات بعدمیں طے ہو جائیں گی“ قائدعظم محمد علی جناحؒ کانہایت جامع اور مختصر بیا ن
تحریر : ڈاکٹر پروفیسر ایم اے صوفی قسط:3 مسلم ثقافت کے خلاف اقدامات: ہندو اکثریت کے 6صوبوں میں کانگریسی حکومتیں قائم ہو گئیں۔ کانگریس نے اقتدار سنبھالتے ہی مسلمانوں کی تہذیب و ثقافت کو مٹانے کے لیے اقدامات شروع کر…
پاکستان کی خلائی ایجنسی نے شمسی طوفان کی خصوصی تصاویر جاری کر دیں
لاہور(نیا محاز ) پاکستان کی خلائی ایجنسی ’سپارکو‘ (سپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن)نے شمسی طوفان کی خصوصی تصاویر جاری کر دیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ترجمان سپارکو کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ سورج کی سطح سے…
مرے وطن تری دیکھوں لہو میں تصویریں۔۔۔
عنوان :وہ ایک خواب تھا مرے وطن تری دیکھوں لہو میں تصویریں تری عوام نے پہنی ہوئی ہیں زنجیریں ترے مکین فقیروں کے خوں پسینے سے بنارہے ہیں یہ زردار اپنی جاگیریں عجیب دشت میں فریاد ہوگئے ہیں ہم سنا…
برٹش ہائی کمیشن کےاعلیٰ سطحی وفد کا پی ڈی ایم اے پنجاب کا دورہ ،اہم امور پر بریفنگ
لاہور( نیا محاز ) برٹش ہائی کمیشن کےاعلیٰ سطحی وفد نے پی ڈی ایم اے پنجاب کا دورہ کیا۔وفد کی سربراہی دولت مشترکہ برائے ڈویلپمنٹ کی ہیڈ کلارا سٹرینڈوج نے کی، وفد نے پنجاب حکومت کے قدرتی آفات سے نمٹنے…