Month: اگست 2024

اس کیٹا گری میں 390 خبریں موجود ہیں

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ارشد ندیم کی کامیابی ’’92 ورلڈ کپ‘‘ سے بڑی قراردیدی

اسلام آباد (نیا محاز ) پیرس اولمپکس میں گولڈمیڈل حاصل کرکے ملک کا نام روشن کرنے والے ہیروارشد ندیم کی کامیابی کو وزیراطلاعات عطاتارڑ نے ’’92 ورلڈ کپ‘‘ سے بڑی کامیابی قراردیدیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نیا محاز ) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان ہے۔ “جیو نیوز ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے…

آزادی کی جھلک

نومبر 1945ء میں قائداعظم نے پشاور میں کہا……….. ’’آپ نے سپاسنامے میں مجھ سے پوچھا ہے کہ پاکستان میں کون سا قانون ہوگا۔ مجھے آپ کے سوال پر سخت افسوس ہے ۔ مسلمانوں کا ایک خدا، ایک رسولؐ اور ایک…

بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے کی خبر کا مقصد کیا ہے ۔۔؟ مخدوم جمیل الزمان نے اہم انکشاف کر دیا

کراچی ( نیا محاز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان نے بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے کی خبر سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔کراچی سے جاری بیان میں مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ…

کورٹ مارشل میں کس قسم کی سزائیں دی جا سکتی ہیں؟

اسلام آباد (نیا محاز )آئی ایس پی آر کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع کر دی گئی ہے اس میں کس قسم کی سزائیں دی جا سکتی ہیں اس پر دفاعی…

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درج

ڈھاکہ(نیا محاز ) سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے دور کے اہم حکومتی عہدیداروں پر شہری کے قتل کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ریاستی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو…

اے این ایف کی کارروائی، 40 کلو سے زائد منشیات برآمد،3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ( نیا محاز ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے 2 کارروائیوں کے دوران40 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 3 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ ترجمان کے مطابق کارروائیاں پشاور اورسکھرمیں کی گئیں، کارروائی…

سندھ میں گورنر کی تبدیلی سے متعلق خبروں پر ناصر حسین شاہ کا مؤقف بھی آ گیا

کراچی ( نیا محاز )سندھ میں گورنر کی تبدیلی سے متعلق خبروں پر ناصر حسین شاہ کا مؤقف بھی آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں…

پی ٹی آئی فیض حمید کے کورٹ مارشل پر خاموش، اتحادی جماعتوں کا خیر مقدم

اسلام آباد (نیا محاز )حکومت نے ایک نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک کو نشانہ بنانے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں سابق ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کے…

خیبرپختونخوا: 18 ارب روپے سے زائد کی امپورٹڈ گندم گوداموں میں ضائع ہونے کا انکشاف

پشاور (نیا محاز )خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک میں امپورٹڈ گندم خراب ہونے کا بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، 18 ارب روپے سے زائد امپورٹڈ گندم گوداموں میں ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق امپورٹڈ گندم استعمال…