Month: اگست 2024
گیس پائپ لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیا
اسلام آباد(نیا محاذ)ایک حیران کن پیشرفت میں ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ وہ گیس کے حصول کے لئے 180…
”مندر میں جانا ہے تو پہلے خود کو ہندو ثابت کرو“ معروف اداکارہ کو ماتھے پر بندیا لگانا پڑی
ممبئی (نیا محاذ) بھارت کا شمار اُن چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں سے دنیا کو سب سے زیادہ حیرت انگیز خبریں ملتی ہیں۔اب معروف اداکارہ اور بی جے پی کی رہنما نمیتا جب جنماشٹمی منانے کے لیے جنوبی بھارت…
بچپن سے رشتے کروانے کا شوق تھا، چھوٹی سی عمر میں اپنے ماموں کی شادی کروائی تھی: ندا یاسر
کراچی (نیا محاذ )پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہی میں لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی اور کافی چھوٹی عمر میں اپنے ماموں کی شادی کروائی تھی۔ حال ہی میں اپنے…
راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد ہوگیا
راولپنڈی (نیامحاذ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے راولپنڈی ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بنگلادیشی ٹیم کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا۔آج نیوز کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے دونوں ٹیموں کے ورلڈ ٹیسٹ…
قومی ٹیم کی بنگلہ دیش کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں شکست, اندرونی کہانی سامنے آ گئی
لاہور(نیا محاذ)قومی ٹیم کی بنگلہ دیش کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں شکست پر اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست…
انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے
کراچی (نیا محاذ ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں معمولی بہتری دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعدڈالر…
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت18ستمبر تک ملتوی
اسلام آباد(نیا محاذ)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت18ستمبر تک ملتوی کردی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی وکیل عزیر بھنڈاری…
ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ
فلا ڈلفیا(نیا محاذ )امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے شرط رکھی ہے کہ…
سیکرٹری آئی ٹی کیپٹن (ر) محمد محمود کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟
اسلام آباد(نیا محاذ )معروف بیوروکریٹ کیپٹن (ر) محمد محمود کو دوبارہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بطور آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات کر دیا گیا ۔ یہ اقدام بعض لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) کمپنیوں پر جانبداری کے الزامات کے درمیان…
بلوچستان میں جو ہوا یہ کھلی دہشتگردی ہے، اسے قبول نہیں کیا جا سکتا: حافظ نعیم الرحمان
لاہور(نیا محاذ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بلوچستان میں گاڑیوں سے اتار کر معصوم لوگوں کو قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ ہوا یہ کھلی دہشتگردی ہے اسے قبول نہیں کیا…