Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 773 خبریں موجود ہیں

عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے، عدالت نے اعتراضات دور کرکے پٹیشن پر نمبر لگانے اور اس کے بعد کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی اسلام…

صوبائی وزیر خیبرپختونخوا گرڈ سٹیشن میں داخل‘ 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی

متعلقہ فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زیادہ تھا، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا ہے۔ وزیرخوراک ظاہر شاہ طورو کی گفتگو مردان ( نیا محاز اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی 2024ء ) صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرخوراک…

وزیراعظم کے سینئر معاون مراد خان انکے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر

اسلام آباد ( نیا محاز ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا۔ مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری…

اترپردیش: مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 27 افراد ہلاک

نئی دہلی (نیا محاز ) بھارتی ریاست اترپردیش میں نئی دہلی سے تقریباً 140کلومیٹر دور مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 3بچوں سمیت27افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش میں مذہبی رسم کی ادائیگی کیلئے لوگوں کی ایک بڑی…

وائس چانسلرز کی تنخواہوں میں کتنے اضافے کی منظوری دیدی گئی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی( نیا محاز)وائس چانسلرز کی تنخواہوں میں کتنے اضافے کی منظوری دیدی گئی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ۔ � وفاقی ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے وائس چانسلرز کی تنخو اہوں میں اضافے کی باقاعدہ منظوری…

10 ماہ میں پاکستانی کتنے کروڑ ڈالرز کی چائے پی گئے۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اسلام آباد (نیا محاز ) گزشتہ 10ماہ کے دوران پاکستانی 54کروڑ ڈالرزسے زائد کی چائے پی گئے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی باشندوں نے معاشی مسائل کے باوجود گزشتہ 10 ماہ میں 54 کروڑ 74 لاکھ ڈالرز پتی کی…

عمران خان کو قید میں رکھنے سے متعلق اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کا بیان بھی آ گیا

کراچی (نیا محاز ) تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو قید میں رکھنے سے متعلق اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کا بیان بھی آ گیا۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ایک ورکنگ گروپ نے کہا ہے کہ…

تحریک انصاف نے پی ڈی ایم کی حکومت کے دوران قومی اسمبلی میں خالی رہنے والی نشستوں اور دو صوبوں پنجاب اور کے پی کے میں نگران حکومتوں کے دورانیے پر سپریم کورٹ میں درخواست جمع کروانے پر مشاورت مکمل کرلی

الیکشن کمیشن کی جانب سے خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کروانے کی آئینی ذمہ داری پوری نہ کرنے اور صوبوں میں آئین میں تعین کردہ نوے دن کے اندر انتخابات نہ کروانے کا معاملہ دوبارہ سپریم کورٹ کے سامنے درخواست…

لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز

لاہور ( نیا محاز ) لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہو گئیں۔ جوڈیشل کمیشن نے ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری دے دی،…

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی ( نیا محاز )سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے ، ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری…