Month: جولائی 2024
چیئرمین پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ اور سلیکشن کمیٹی کے پوسٹ مارٹم کا عندیہ دیدیا
لاہور (نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سینٹرل کنٹریکٹ اور سلیکشن کمیٹی کے پوسٹ مارٹم کا عندیہ دیدیا۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ لیگز کھیلنے والے کھلاڑی سن لیں پہلے…
منی لانڈرنگ کیس میں کرسٹل ڈیسوزا، کرن واہی کے بعد نیا شرما بھی طلب
ممبئی (نیا محاز )منی لانڈرنگ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کرسٹل ڈی سوزا اور کرن واہی سے پوچھ گچھ کے بعد نیا شرما کو بھی طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ای ڈی نے کرسٹل ڈی سوزا اور کرن…
بھاری مقدار میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام
لاہور (نیا محاز ) پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کر کے چار من مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی اور چینوٹ کی ضلعی انتظامیہ نے دریا چناب پُل پر…
ریٹائرمنٹ کے بعد ثانیہ مرزا کی گزر بسر کیسے ہورہی ہے ، وہ کتنے اثاثوں اور گاڑیوں کی مالکن ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
حیدرآباد (نیا محاز ) سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی شادی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے ہوئی تو ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ثانیہ مرزا نے گزشتہ سال فروری 2023 میں ٹینس کے کھیل کو ہمیشہ کے…
بچوں کے دودھ پر ٹیکس لگانا اور سرکاری افسران کو بھاری پنشنیں دینا بھی آئی ایم ایف کا مطالبہ؟ وزیر خزانہ جواب گول کر گئے
اسلام آباد (نیا محاز ) کئی دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ بنائے گئے بجٹ میں بچوں کے منہ تک دودھ پہنچنا بھی مشکل کردیا ہے اور ٹیکس لگا کر اس کی قیمت میں…
متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کاشارجہ یونیورسٹی کا دورہ، چانسلر ڈاکٹر حمید مجول النعیمی سے ملاقات
دبئی (نیا محاز ) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے شارجہ یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران سفیر فیصل نیاز ترمذی نے شارجہ یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر حمید مجول النعیمی سے ملاقات کی۔…
سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پالیسی میں نرمی کردی
ریاض (نیا محاز ) سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی سیاحوں کے لیے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیاحوں کے لیے سعودی عرب کی جانب سے مقرر کی گئی نئی شرائط کےتحت…
چوری کا شبہ،کریانہ سٹور کے مالک کا 9 سالہ بچے پر تشدد، منہ کالاکردیا
لاہور (نیا محاز )لاہور میں کریانہ سٹور کے مالک نے چوری کا الزام لگاکر 9 سالہ بچے پر تشدد کرکے اس کا منہ کالاکردیا۔ پولیس کے مطابق بچے پر تشدد کا واقعہ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں پیش آیا…
لے گھر جا کر تجھے مشکل نہیں ہوگی ۔۔۔
شادی کے3 سال بعد ساس نے بہو سے پوچھا.: و مجھے ایک بات تو بتا. میں تجھے اتنی کڑوی اور کھری کھری باتیں سناتی ہوں اور تو پلٹ کر جواب بھی نہیں دیتی اور غصہ بھی نہیں کرتی اور بس…