Month: جولائی 2024
پنجاب: محرم الحرام میں امن و امان کیلئے خطرہ بننے والوں کی ضلع بندی کیلئے فہرستیں طلب
لاہور ( نیا محاز ) محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران امن وامان کے قیام کے حوالے سے اہم اقدام اٹھا لیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے امن و امان کیلئے خطرہ بننے والوں کی ضلع بندی کیلئے…
کیا ہم اپنی بے عزتی کیلئے یہاں بیٹھے ہیں،چیف جسٹس پاکستان بنچ پر اعتراض اٹھانے والوں پر برہم
کیا ہم اپنی بے عزتی کیلئے یہاں بیٹھے ہیں،چیف جسٹس پاکستان بنچ پر اعتراض اٹھانے والوں پر برہم اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کرنے پر چیف…
تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے فوادچودھری سے متعلق اہم بیان دیدیا
اسلام آباد(نیا محاز )تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے فوادچودھری سے متعلق کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے خود بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد کا کردار مشکوک تھا،بانی پی ٹی آئی کے مطابق…
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا سلسلہ جاری لیکن اب تک کتنی سمیں بلاک ہوچکی ہیں؟ تعداد اتنی زیادہ کہ یقین کرنا مشکل
اسلام آباد (نیا محاز ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق اب تک 2 لاکھ 10 ہزار نان فائلرز کی…
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسہ کی اجازت دی گئی ہے،سٹیٹ کونسل…
حنا خان کی کیموتھراپی سے قبل بال کٹوانے کی ویڈیو وائرل، والدہ رو پڑیں
ممبئی(نیا محاز )بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے اپنے کیموتھراپی سیشن سے قبل بال کٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی جس میں اُن کی والدہ کو روتے ہوئے سُنا جاسکتا ہے۔ چھاتی کے کینسر…
الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت،پی ٹی آئی وکیل نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض اٹھا دیا
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ نے سماعت…
کئی علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار
لاہور (نیا محاز ) لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، گجرات، شکر گڑھ اور پارا چنار میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے، شمال مشرقی بلوچستان میں…
آن لائن نکاح کرنیوالی لڑکی کو والد اور سسر نے قتل کردیا، ملزمان گرفتار
حافظ آباد (نیا محاز ) پسند کی شادی کرنے والی 20 سال کی لڑکی کے قتل کے الزام میں والدین اور سسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی نے 29 جون کو آئرلینڈ میں مقیم نوجوان سے…
کمہ داخلہ والے محسن نقوی سے ناراض ہو گئے
لاہور(نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ محکمہ داخلہ والے ناراض ہیں کہ آپ پی سی بی کو زیادہ وقت دیتے ہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کاکہناتھا کہ 20اور21جولائی کو…