Month: جولائی 2024
کرکٹ ٹیم دھڑوں اور گروپ بندی کا شکار ہے، محسن نقوی کو مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کرنا ہوں گے : یحییٰ حسینی
کراچی ( نیا محاز )سینئر سپورٹس صحافی یحییٰ حسینی نے کہا کہ پاکستانی قوم چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی طرف دیکھ رہی ہے، کرکٹ ٹیم واضح طور پر دھڑوں اور گروپ بندی کا شکار ہے۔ صحافی یحییٰ حسینی…
دوران عدت نکاح کیس: ایک ماہ میں فیصلے کے حکم کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد(نیا محاز )دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ دینے کی پابندی کیخلاف خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ خاور…
تحریک انصاف میں 2نہیں زیادہ گروپس ہیں۔۔۔سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
کراچی ( نیا محاز )سینئر صحافی حیدر شیرازی نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پارٹی میں 2 گروپس کا اقرار کیا ہے لیکن میری اطلاعات کے مطابق پارٹی میں 2ے زیادہ گروپس ہیں. حیدر…
پہلے اچھے اور برے طالبان کی بات ہوتی تھی اب کیا ججز بھی اچھے برے ہونگے؟جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کیلئے تشکیل کردہ بنچ پر اعتراض اٹھانے پرجسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ چیف جسٹس کو کہا جاتا کہ کن علاقوں میں…
پی ٹی آئی میں گروپنگ کی خبروں میں شدت کب اور کیوں آئی ۔۔۔؟ سینئر اینکر محمد جنید نے اہم انکشاف کر دیا
کراچی ( نیا محاز ) پی ٹی آئی میں گروپنگ کی خبروں میں شدت کب اور کیوں آئی ۔۔۔؟ سینئر اینکر محمد جنید نے اس حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ۔ محمد جنید نے کہا ہے کہ پی ٹی…
لیجنڈز چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں آسٹریلیا کو شکست
لندن(نیا محاز )ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیل کے مطابق انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف…
بجٹ کی وجہ سے کتنے کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جائیں گے،مفتاح اسماعیل تنخواہ دار طبقے کی آواز بن گئے
اسلام آباد( ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجٹ کی وجہ سے ایک سے ڈیڑھ کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جائیں گے۔ ملک خطرے میں ہے تو سب کا ہے، تنخواہ دار طبقے نے تو…
سینیٹ: اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ساڑھے 4 بجے طلب
اسلام آباد ( نیا محاز ) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوگا۔اپوزیشن پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شام ساڑھے…
کے پی: سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج سمیت نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد
پشاور(نیا محاز )خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری خرچ پر ورکشاپس، سیمینار اور بیرون ملک علاج سمیت نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے یہ فیصلے کفایت شعاری پالیسی کے رہنما اصول کے تحت کئے گئے…
رمضان شوگر مل ریفرنس: حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور ( نیا محاز ) احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت لاہور کے جج ندیم گلزار نے ریفرنس پر سماعت کی، وزیراعظم…