Month: جولائی 2024
پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق سینئرکھلاڑیوں کو مینٹور بنانے کا فیصلہ
لاہور(نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق سینئرکھلاڑیوں کو مینٹور بنانے کا فیصلہ کیا گیا نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق کپتانوں سمیت سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے پی سی بی کے رابطے ہوئے ہیں،معین خان، انضمام الحق،…
آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ، ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور معطل
لاہور(انیا محاز ) آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ کے معاملے پر سیکرٹری فوڈ پنجاب نے ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور کو معطل کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی، گوجرانوالہ اور ملتان کیخلاف بھی انضباطی کارروائی…
سکندر بخت نے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لانے کیلیے پی سی بی کو” اہم مشورہ” دیدیا
کراچی ( نیا محاز )سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لانے کیلیے پی سی بی کو” اہم مشورہ” دیدیا .سکندر بخت نے کہا ہےکہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں رولز ریگولیشنز اور ڈسپلن نہیں رہا…
مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور(نیا محاز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کے لئے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب کا اجلاس ہوا۔ اجلاس…
لڑکیوں کو محبت نہیں صرف پیسہ چاہئے، عیش و عشرت والی زندگی چاہئے، اداکار آغا علی
اسلام آباد (نیا محاز )پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ آج کل کی لڑکیوں کو محبت کے بجائے صرف عیش و عشرت والی زندگی چاہئے۔ حال ہی میں آغا علی نے نجی ٹی وی…
بجلی چوری میں ملوث سیپکو کا سپروائزر ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار
سکھر (نیا محاز )ایف آئی اے نے بجلی کی چوری میں ملوث سیپکو کے سپروائزر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے شہید بے نظیر آباد نے ایک کارروائی کے دوران بجلی چوری میں ملوث سیپکو کے میٹر…
وزیر کی رشتہ دار نرس کی گرمیوں کیلئے مری میں خصوصی تعیناتی، پک اینڈ ڈراپ کی بھی سہولت
راولپنڈی (نیا محاز ) ایک وزیر کی رشتہ دار نرس کی گرمیوں کیلئے مری میں خصوصی تعیناتی کردی گئی اور اس سلسلے میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا نوٹیفکیشن بھی سامنے آگیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے…
مدیحہ امام نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق حقائق سے پردہ اٹھا دیا
کراچی (نیا محاز ) اداکارہ اور میزبان مدیحہ امام نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ حال ہی میں مدیحہ امام نے فیشن میگزین کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اپنے شوہر سے متعلق سوشل…
درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر ڈرامہ صلاح الدین ایوبی کے دوسرے سیزن میں کاسٹ
کراچی (نیا محاز ) اداکارہ درفشاں سلیم اور اداکار احمد علی اکبر کو اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز سلطان صلاح الدین ایوبی کے دوسرے سیزن میں کاسٹ کرلیا گیا۔ اس سیریز کا پہلا سیزن…
آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی چھت پر مظاہرین نے فلسطینی بینرز لہرا دیئے
سڈنی(نیا محاز ) آسٹریلیا میں فلسطینیوں کے حامی مظاہرین پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے اور آزادی کے حق میں بینرز لہرا دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پارلیمنٹ کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے اسرائیلی جارحیت…