Month: جولائی 2024
مردان میں دھماکا، ہلاکتیں
مردان(نیا محاز )مردان میں تخت بھائی جلالہ پل کے قریب دھماکے میں 2افراد جاں بحق اور8زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ…
محرم الحرام میں انٹرنیٹ بند ہو گا یا نہیں ؟ پنجاب حکومت نے اہم بیان جاری کر دیا
اہور(نیا محاز ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےمحرم کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری…
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ
اسلام آباد(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم شہبازشریف کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی مطابق 190ملین پاؤنڈ کیس میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی…
وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد(نیا محاز )وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست مسترد کردی نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محرم الحرام میں فیس بک، ٹک ٹاک، واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا…
پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
لاہور(نیا محاز )سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف دائر اندراج مقدمے کی درخواست خارج کر دی ۔ عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ آئی جی پنجاب نے مریم نواز کو یونیفارم پہننے کا…
جسٹن بیبرکا اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کا بھاری بھرکم معاوضہ، گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی (نیا محاز ) جسٹن بیبر، کینیڈین پاپ گلوکار، اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کا سب سے زیادہ بھاری بھرکم معاوضہ وصول کرنے والے گلو کار بن گئے، معاوضے میں نامور گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا…
کسی بھی جج پر اعتراض کے کچھ قانونی پیرائے ہیں،ماضی کے فیصلے جن سے نقصان ہوا ہو قانونی جواز فراہم نہیں کرتے،سلمان اکرم راجہ
اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی رہنما اور معروف قانون دان سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ کسی بھی جج پر اعتراض کے کچھ قانونی پیرائے ہیں، ماضی کے فیصلے جن سے نقصان ہوا ہو قانونی جواز فراہم نہیں کرتے،ذاتی…
سکینڈل کوئین ہانیہ عامر کا ایک اور مبینہ افیئر سامنے آگیا
لاہور (نیا محاز ) سکینڈل کوئین ہانیہ عامر کے ماضی کے ممکنہ افئیر کی گونج آج کل سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے لیکن ماضی کا یہ افئیر اب کیوں موضوع بحث بنا ہوا ہے ؟ آج نیوز کے مطابق…
برطانیہ میں تاریخ رقم، عام انتخابات میں کنزر ویٹو کو بدترین شکست، لیبرپارٹی نے میدان مار لیا
لندن (نیا محاز )برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کر لی ہے جبکہ وزیراعظم رشی سونک نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے فتح یاب ہونے والے امیدوار کو مبارک با د دی ہے ، برطانیہ کے…
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار
لاہور(نیا محاز )صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ نجی ٹی وی چینل آج صبح لاہور کے مختلف علاقوں…