Month: جولائی 2024
رشی سونک کا وزیراعظم کے ساتھ پارٹی لیڈر کے عہدے سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان
لندن(نیا محاز )رشی سونک نے وزیراعظم کے ساتھ پارٹی لیڈر کے عہدے سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ پارٹی شکست کے بعد رشی سونک نے10ڈاوئنگ سٹریٹ کے باہر الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نئے لیڈر تک ذمے داری…
احتجاج کرنے پر بندے کون اٹھا لیتا ہے؟چیف جسٹس عامر فاروق کا آئی جی اسلام آباد پولیس سے استفسار
اسلام آباد(نیا محاز )رفاقت تنولی بازیابی کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق نے آئی جی اسلام آباد پولیس سے استفسار کیا کہ میں نے آپ کو پوچھنے کیلئے بلایا تھا کہ احتجاج کرنے پر بندے کون اٹھا لیتا نجی ٹی…
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی نے استعفیٰ دیدیا
کراچی(نیا محاز ) پاکستان سٹاک ایکسچینج کی منیجنگ ڈائریکٹر فرخ خان نے اچانک استعفیٰ دے دیا، جس پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے…
نوجوان نے دوران پرواز جہاز کی سیٹ پر ایسی حرکت کر دی کہ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی
نیویارک (نیا محاز ) امریکی ائیرلائن کی پرواز میں مسافر نے جہاز کی سیٹ کو ہی بیت الخلا سمجھ لیا اور پاخانہ کر دیا جس کے باعث جہاز کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ بدھ…
بشریٰ بی بی آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ چیلنج
اسلام آباد(نیا محاز )وفاقی حکومت نےبشریٰ بی بی آڈیو لیکس کیس کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم نامہ چیلنج کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم…
19 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کے ٹیسٹ شیڈول کا اعلان
پاکستان نے آخری بار اکتوبر 2016ء میں متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی میزبانی کی تھی لاہور ( نیا محاز تازہ ترین اخبار۔ 5 جولائی 2024ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مردوں…
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما سرکیئر سٹارمر کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 05 جولائی2024ء) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما سر کیئر سٹارمر کو پارلیمانی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی…
وزیراعلی سندھ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بنہاسین کی سربراہی میں وفدکی ملاقات
کراچی(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 05 جولائی2024ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بنہاسین نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ملاقات میں وزیراعلی سندھ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے…
بدقماش مصری کا ماں کو دھوکہ،گھرسے محروم کرکے بے یارو مدد گار چھوڑ دیا
عدالت کا بیٹے کو والدہ کی کفالت کے لیے ہر ماہ پانچ ہزار پائونڈز ادا کرنے کا حکم قاہرہ(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 05 جولائی2024ء) مصر میں ماں کے ساتھ بیٹے کیہاتھوں بدسلوکی کے دل دہلا دینے…
کس ملک نے سیاست دانوں کے جھوٹ بولنے پر پابندی کا فیصلہ کیا؟
اسلام آباد نیا محاز اردو۔ 05 جولائی 2024ء) برطانیہ عظمیٰ کی چار ریاستوں میں سے ایک ویلز کی حکومت نے سن 2026 کے انتخابات سے قبل ایک ایسا قانون متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت جان بوجھ…