Month: جولائی 2024
لیگی رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے تیزرفتاری اورخطرناک ڈرائیونگ سے منع کرنے پر ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا دی
لاہور (نیا محاز ) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے تیزرفتاری اورخطرناک ڈرائیونگ سے منع کرنے پر وارڈن پر لگژری گاڑی چڑھا دی، ٹریفک وارڈن حافظ شہزاد کے روکنے کےباوجودثاقب برجیس…
لیٹ آنے پر سخت سزا، شدید گرمی میں پولیس اہلکار بے ہوش ہوگیا
لاہور( نیا محاز ) صوبائی دارلحکومت میں سخت گرمی میں سخت سزا دینے پر پولیس اہلکاربے ہوش ہوگیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق قربان لائن میں لیٹ آنے پرپولیس اہلکار کوسخت سزا دی گئی جس سے اہلکار کی حالت غیرہوئی اوروہ زمین…
حج پر گئی پاکستانی خاتون کے ہاں مدینہ منورہ میں بچے کی پیدائش، نام کیا رکھا گیا؟ جانئے
جدہ (نیا محاز ) فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے بلوچستان سے آئے پاکستانی جوڑے کے ہاں صحت مند لڑکے کی پیدائش ہوئی ہے، مدینہ منورہ میں پیدا ہونے کی مناسبت سے والدین کی خوشیاں دوبالا اور بچے کا نام…
چاہت فتح کے گانے ’’بدوبدی‘‘ کو ایوارڈملے گا؟ سینیٹ کمیٹی میں معاملہ اٹھادیاگیا
اسلام آباد (نیا محاز )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چاہت فتح علی خان کا گانا بدوبدی زیر بحث آ گیا۔ چیئرمین رانا محمود الحسن کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا، جس میں…
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ
کراچی (نیا محاز) سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے، 1100 روپے اضافے کے ساتھ قیمت 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 944 روپے اضافے سے 2 لاکھ 9…
پی سی بی نے 21 سال بعد ہونے والی سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
لاہور (نیا محاز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 21 سال بعد ہونے والی سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے سال 2024-25 کیلئے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کے شیڈول کیا جسکی خاص بات…
برطانوی الیکشن، سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی اپنی نشست ہار گئیں
لندن کنزرویٹیو پارٹی کی رہنما و سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی اپنی نشست ہار گئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لز ٹرس کو لیبر پارٹی کے ٹیری جیرمی سے 600 ووٹ سے شکست ہوئی، سابق وزیراعظم لز ٹرس نے تسلیم…
ادلے کا بدلہ، بھارتی شہری نے کاٹنے والے سانپ کو بھی کاٹ لیا
نئی دہلی بھارت کی ریاست بہار میں شہری نے سانپ کو کاٹ کر بدلا لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنتوش لوہار نامی شخص کو سوتے ہوئے سانپ نے ڈسا تھا جس کے بعد اس نے بھی سانپ کو کاٹ…
ریحام خان کو بھی بجلی کے بل کا جھٹکا لگ گیا، حکومت پر برہم
اسلام آباد (نیا محاز ) بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان کو بجلی کے بل نے پریشان کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر میزبان و صحافی نے اپنے پوسٹ پر…
مقید کشمیری رہنما انجینئر رشید نے رکن پارلیمان کا حلف اٹھایا
اسلام آباد (نیا محاز – اردو۔ 05 جولائی 2024ء) چونکہ بھارتی پارلیمان کا اجلاس ان دنوں ملتوی ہے اس لیے کشمیری رہنما انجینئر رشید شیخ کی حلف برداری کی تقریب لوک سبھا (ایوان زیریں) کے اسپیکر اوم برلا کے چیمبر…