Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 773 خبریں موجود ہیں

’عمران خان خود تحریک انصاف میں لڑائیاں کروا کر خوش ہوتے تھے کیونکہ ۔ ۔ ۔‘ندیم افضل چن نے حیران کن انکشاف کردیا

اسلام آباد (نیا محاز ) ندیم افضل چن نےانکشاف کیا کہ عمران خان خود لڑائیاں کروا کر خوش ہوتے تھے کیونکہ ان کو دونو ں طرف کی خبریں ملتی تھیں، آصف زرداری کے علاوہ کوئی انکو بحران سے نہیں نکال…

معروف پاکستانی شیف ناہید آپا انتقال کر گئیں

کراچی (نیا محاز ) پاکستان کی معروف شیف ناہید انصاری المعروف ناہید آپا انتقال کر گئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نامور میزبان سدرہ اقبال نے گزشتہ روز بذریعہ سوشل میڈیا شیف کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ناہید…

محراب پور میں کم عمر لڑکی سے نکاح، دولہا گرفتار، مقدمہ درج

نوشہروفیروز (نیا محاز ) نوشہروفیروز کے علاقے محراب پور میں کم عمر لڑکی سے نکاح کے الزام میں دولہے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دولہے کی عمر 22 سال…

سندھ: محرم کے دوران 143 علماء اور ذاکرین کی تقاریر پر پابندی عائد

کراچی (نیا محاز ) محکمہ داخلہ سندھ نے امن و امان کے پیش نظر محرم الحرام میں متعدد علماء کی تقاریر پر پابندی لگادی۔ جیو نیوز کے مطابق آئی جی سندھ کی جانب سے صوبائی محکمہ داخلہ کو خط لکھا…

پٹرولیم کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(نیا محاز ) پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکی و غیر ملکی…

الامین اکیڈمی اور ڈائریکٹوریٹ آف پبلک لائبریریز پنجاب کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، مجیب الرحمان شامی اور سہیل وڑائچ کا تقریب سے خطاب

لاہور ( نیا محاز ) الامین اکیڈمی سی ایس ایس/پی ایم ایس اور ڈائریکٹوریٹ آف پبلک لائبریریز پنجاب کے درمیان مفاہمت کی یادداشت(ایم او یو) پر دستخط کرنے کی تقریب باغ جناح لائبریری لاہورمیں ہوئی۔صدر الامین اکیڈمی پیر محمد ضیاءالحق…

لاہور لیسکو میں صارفین سے اوور بلنگ کا انکشاف ، پیسے بٹورنے کا نیا طریقہ ، حیران کن انکشاف

لاہور (نیا محاز )نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ لیسکو نے صارفین کو مبینہ طور پر لوٹنے کیلئے اضافی یونٹس ڈال کر بجلی کے بلوں میں ہزاروں روپے اضافی بٹورنے کا نیا منصوبہ شروع کر دیاہے جس سے صارفین…

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں “مینگو فیسٹیول” سیزن 2 کا انعقاد, چھبیس سے زائد ممالک کے ڈپلومیٹس کی شرکت

دبئی (نیا محاز ) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی نے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں “مینگو فیسٹیول” سیزن 2 کا انعقاد کیا جس کا افتتاح سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات فیصل نیاز ترمذی نے کیا- اس موقع پر ان…

میں نے اپنی تسلی کیلئے ویڈیو لنک پر عمران خان کو دیکھنا ہے : فاضل جج کے ریمارکس

لاہور (نیا محا )انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جناح ہاوس ، عسکری ٹاور اور تھانا شادمان جلاو گھیراو کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس دوران فاضل جج نے ریمارکس دیئے کہ میں نے اپنی تسلی کیلئے ویڈیو لنک پر عمران…

تنخواہ دار طبقے سے سالانہ کتنا ٹیکس لیا جائے گا ؟ حکومت نے طریقہ کار جاری کر دیا

اسلام آباد (نیا محاز )ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے سے ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہانہ 50ہزار یعنی سال میں چھ لاکھ تخواہ وصول کرنے والے پر…