Month: جولائی 2024
حکومت نے نیٹ فلیکس کے پیکج پر بھی ٹیکس لگا دیا ، اب پیکج کتنے میں ہوگا؟ جانیے
لاہور (نیا محاز )حکومت نے پاکستان میں نیٹ فلیکس پر فلموں اور ڈراموں سے لطف اندوز ہونے والے صارفین پر نیا ٹیکس عائد کردیا گیاہے ، اب صارفین کو ڈیبٹ کارڈ سے سبسکرپشن فیس ادا کرنے پر آئی ٹی سروسز…
اے ٹی سی جج سرگودھا کومبینہ ہراساں کرنے کیخلاف کیس،پولیس افسران نے عدالت سے معافی مانگ لی
لاہور(نیا محاز )اے ٹی سی سرگودھا کے جج کومبینہ طور پر ہراساں کرنے کیخلاف کیس میں پولیس افسران نے تحریری جواب عدالت میں جمع کرا دیا،ڈی پی او سرگودھا، ریجنل افسر سی ٹی ڈی اور متعلقہ ایس ایچ او نے…
لاہور میں مرغی کا گوشت 37 روپے فی کلو مہنگا،شہریوں کا احتجان
اہور(نیا محاز )مہنگائی نے عام آدمی کا جینا محال کر دیا، مہنگی سبزیوں اور پھلوں کے بعد عام آدمی کے لئے مرغی کا گوشت خریدنا بھی مشکل ہونے لگا ہے۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت ایک مرتبہ پھر…
غیرقانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کا عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
لاہور(نیا محاز ) پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے آج بھی عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت…
ثناء جاوید اور شعیب ملک کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چرچے
کراچی (نیا محا ز) پاکستانی لیجنڈری کھلاڑی شعیب ملک اور اُن کی دوسری اہلیہ، اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید کے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق گزشتہ ہفتے ایجبسٹن میں ورلڈ…
بجلی کے ماہانہ بل آمدن سے زائد ہوگئے، عوام کا بجلی سستی کرنیکا مطالبہ
اسلام آباد (نیا محاز ) بجلی کے بلوں نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، آئے روز بجلی مہنگی ہونے سے بل آمدن سے زیادہ ہوگئے ہیں، شہریوں نے حکومتی طفل تسلیاں مسترد کرتے ہوئے بجلی سستی کرنے کا مطالبہ…
چپ کریں، وکالت نامے کے بغیر کیسے بات کر سکتے ہیں؟جب عدالت نے کہہ دیا تو خاموش ہو جائیں، جسٹس طارق جہانگیری نے طارق فضل چودھری کے وکیل کی سرزنش کردی
اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد کے 3حلقوں میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی امیدواروں کی پٹیشنزپر سماعت کے دوران جسٹس طارق محمود جہانگیری نے طارق فضل چودھری کے وکیل کی سرزنش کردی،جسٹس طارق محمودنے استفسار کیا کہ ایک تو…
رین شاہین شاہ اپنی اہلیہ سمیت اپنے سسرشاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے تماشائی بن گئے
لندن (نیا محاز ) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے سسر شاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے اہلیہ کے ہمراہ تماشائی بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ انگلینڈ کے شہر برمنگھم…
توہین الیکشن کمیشن، عمران خان اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری
اسلام آباد (نیا محاز ) توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فوادچوہدری کو نوٹس جاری کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران…
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مسلح افواج کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے : نوازشریف
مری(نیا محاز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ عدم استحکام پیدا کرنے اور بیرون ملک پاکستان کا نام بدنام کرنے والے عناصر کو جمہوریت میں کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔ نواز شریف نے…