Month: جولائی 2024
سنگاپور، نابالغ لڑکی کیساتھ زیادتی پربھارتی نژاد بار مالک کو 13 سال قید
سنگاپور سٹی(نیا محاز ) سنگاپور میں 17 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بار کے مالک بھارتی نژاد 42 سالہ راج کمار بالا کو 13 سال 4 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…
عدالت شہید بھٹوکودی جانےوالی سزا کوبھی کالعدم قراردے: شازیہ مری
کراچی( نیا محاز ) رہنما پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، سپریم کورٹ شہید بھٹوکودی جانےوالی سزا کوبھی کالعدم قراردے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری کا…
9مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں ، عمرایوب کی ضمانتوں میں توسیع
لاہور( نیا محاز ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے 9مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں ،عمر ایوب سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 24 جولائی تک توسیع کردی۔ عدالت نے عسکری ٹاور کے مقدمے…
خود کو مصنوعی طریقے سے منوایا جا رہا ہے، ملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے: بابر اعوان
اسلام آباد(نیا محاز )عوام پاکستان پارٹی کے نام پر اعتراض الیکشن کمیشن میں داخل کر دیا گیا۔ چیئرمین ’ہم عوام پاکستان پارٹی‘ محمد امجد چودھری نے الیکشن کمیشن سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان پارٹی…
سلمان خان نے کس اداکارہ کیلئے رشتہ بھیجا جس پر انکار ہوا؟
ممبئی(نیا محاز )بالی وڈ میں سلمان خان کی شادی کئی دہائیوں سے موضوع بحث ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ کیلئے سلمان خان نے رشتہ بھیجا تھا لیکن اداکارہ کے والد نے شادی کی…
وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
اسلام آباد (نیا محاز )وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
16 سالہ گھریلوملازمہ کی مبینہ خودکشی کاکیس، عدالت نے مالک کی ضمانت کنفرم کر دی
کراچی (نیا محاز )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ڈیفنس میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ کی مبینہ خودکشی کیس کی سماعت کی جس دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سی سی ٹی وی سے معلوم ہوا ملزم جائے وقوعہ…
عدت نکاح کیس؛دوسرے جج نے کیوں لیٹ تک کیس سنا اس نکتہ پر بری کردیں، بیرسٹر سلمان صفدر کا جج افضل مجوکہ کوجواب
اسلام آباد(نیا محاز ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نےکہاکہ تین بج…
فلپائن اور جاپان کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
منیلا(نیا محاز )فلپائن اور جاپان کے درمیان اہم دفاعی معاہدے پر دستخط ہو گئے ۔باہمی رسائی کے معاہدے(آر اے اے)معاہدے کے تحت فلپائن اور جاپان ایک دوسرے کی سرزمین پر فوجیوں کی تعیناتی کی اجازت دیں گے ۔ معاہدے پر…
کانپ جاتا ہے نام سے تیرے، آج بھی ظلم کا نظام حسینؓ
سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسینؓ میری نسلیں تری غلام حسینؓ میرے مولا مرے امام حسینؓ کوئی لیتا نہیں یزید کا نام ایسے لیتا ہے انتقام حسینؓ دیں کا آغاز لا سے ہوتا ہے اور اس لا کی تو…