Month: جولائی 2024
آسٹریلیا نے سٹوڈنٹ ویزا میں اہم تبدیلیاں کردیں ، پاکستانی طلباء پریشان
برلن (نیا محاز )جرمن کانسلیٹ بند ہونے کے بعد اب آسٹریلیا نے بھی سٹوڈنٹ ویزا میں بڑی تبدیلیاں کر دی ہیں جس سے پاکستانی طلباء کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ طلباء کو موصول ہونے والی ای میل کے مطابق…
پی ٹی آئی چہلم کے بعدجلسہ کرسکتی ہے: ڈی سی اسلام آباد
اسلام آباد(نیا محاز )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چہلم کے بعد اسلام آباد میں جلسہ کرسکتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے جلسے کا این او سی معطل کرنے کے…
مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کے ایک کارڈ کی قیمت کتنی ہے ؟ حیران کن انکشاف
ممبئی (نیا محاز )بھارت کی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جس پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننت امبانی کی شادی رواں ماہ کی…
دلائل کیلئے ٹائم مرضی سے رکھوں گا میں ڈائریکشن کو مدنظر نہیں رکھتا،وکیل خاور مانیکا کے عدت نکاح کیس میں دلائل
اسلام آباد(نیا محاز )زاہد آصف ایڈووکیٹ نے کہاکہ دلائل کیلئے ٹائم مرضی سے رکھوں گا میں ڈائریکشن کو مدنظر نہیں رکھتا،جج افضل مجوکہ نے خاور مانیکا کے وکیل کو ہدایت کی کہ نہیں وقت کو مدنظر رکھنا پڑے گا۔ نجی…
کرپشن ریفرنس:پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور( نیا محاز )ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی…
شہید سپاہیوں کی نمازِ جنازہ پشاور گیریژن میں ادا،اعلیٰ سول و عسکری حکام کی شرکت
پشاور(نیا محاز )پشاور کے علاقے حسن خیل میں گزشتہ روز جامِ شہادت نوش کرنے والے سپاہیوں کی نمازِ جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی بادام…
جسٹس طارق جہانگیری کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(نیا محاز )جسٹس طارق جہانگیری کو اسناد کی تصدیق تک کام سے روکنے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل میاں داؤد سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ میں نے آپ کے پوائنٹس لکھ لئے ہیں، بہت شکریہ،میاں…
لیجنڈزچیمپیئن شپ: بھارت شکست کے باوجود سیمی فائنل میں پہنچ گیا
برمنگھم(نیا محاز )ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈزکرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ سے شکست کے باوجود بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ جنوبی افریقہ چیمپیئنز نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے شکست دے دی، شکست کے باوجود…
پاکستان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے،اسکے ترقی پر اثرات کو سمجھنا ہو گا: صدر زرداری
اسلام آباد (نیا محاز )صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث پانی کی کمی کا سامنا ہے، تمام سٹیک ہولڈرز آبادی کے چیلنج سے نمٹنے میں تعاون کریں۔ عالمی یوم آبادی کے موقع…
سپریم کورٹ،خیبرپختونخوا میں 3کرشنگ پلانٹس کو بند کرنے کا حکم
اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں سٹون کرشنگ سے متعلق کیس میں سورج گلی خان پور میں 3کرشنگ پلانٹس کو بند کرنے کا حکم دیدیااور خیبرپختونخواحکومت سے دیگر سٹون کرشنگ پلانٹس کے بارے میں بھی رپورٹ طلب کرلی۔…