Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 773 خبریں موجود ہیں

عمران خان نے چیف جسٹس سے اپنے کیسز سے علیٰحدہ ہوجانے کی درخواست کیوں کی ؟ انتظار پنجوتھانے اہم تفصیلات شیئر کر دیں

کراچی ( نیا محاز ) عمران خان نے چیف جسٹس سے اپنے کیسز سے علیٰحدہ ہوجانے کی درخواست کیوں کی ؟ رہنما پاکستان تحریک انصاف انتظار پنجوتھانے اس حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔ انتظار پنجوتھا نے کہا…

بھارتی فوج کے افسر نے سوتیلے بیٹے پر ساتھیوں سمیت جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیا

ممبئی (نیا محاز ) بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کی بیوی نے اپنے سوتیلے بیٹے پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اترپردیش سے تعلق رکھنے والی خاتون کی جانب سے الزام عائد کرتے ہوئے…

فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل کا کیس؛سپریم کورٹ نے وکیل فیصل صدیقی کے اعتراض پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں وکیل فیصل صدیقی کے وزارت دفاع کی جانب سے خواجہ حارث کی خدمات لینے پر اعتراض مسترد کردیا اور خواجہ حارث کو دلائل دینے کی…

عوام کوسولر کی فراہمی،حکومت نے طریقہ کارواضح کردیا

لاہور(نیا محاز )پنجاب حکومت نے عوام کوسولرفراہم کرنےکاطریقہ کارواضح کردیا۔ بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کیلئے پنجاب حکومت نے سولردینے کااعلان کیاتھا اور اب صوبائی حکومت نے طریقہ کارواضح کردیا ہے،200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو سولر پینل بالکل…

نئی انسدادمنی لانڈرنگ اتھارٹی قائم ، وزیر اعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے نئی انسدادمنی لانڈرنگ اتھارٹی قائم کردی جس کے پہلے ڈی جی احسان صادق ہونگے ۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے باضابطہ منظوری دیدی ہے ۔ذرائع کے مطابق انسداد…

خاتون اینکر عائشہ جہانزیب کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود سے ملاقات

لاہور(نیا محاز )خاتون اینکر عائشہ جہانزیب نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود سے ملاقات کی،ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود نے خاتون کو انصاف کی یقین دہانی کروائی۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق متاثرہ…

اسلام آباد:محرم الحرام میں 27 علما کے خطبات و تقاریر پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیا محاز )محرم الحرام کے دوران سکیورٹی اقدامات کے تحت ضلعی انتظامیہ نے مختلف مکاتب فکر کے 27 علما پر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے علما پر اسلام آباد میں دورانِ محرم خطبات…

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 درجن سے زائد افراد ہلاک

لکھنو(نیا محاز ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے الگ الگ مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ہوئے جن میں 38 افراد ہلاک اور…

عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا کے وکلا نے قابل ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا کردی

اسلام آباد(نیا محاز )عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کے وکلا نے قابل ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا کردی ،معاون وکیل خاورمانیکا نے کہاکہ ہماری استدعا ہے کہ قابل ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنایا جائے،ہو سکتا…

غیرقانونی طور پر ایران جانے والے 179 ازبک اور افغان گرفتار

ماشکیل(نیا محاز )غیرقانونی طور پر ایران جانے والے 179 ازبک اور افغانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل میں کارروائی کی گئی اور اس دوران غیرقانونی طور پر ایران جانے والوں کو گرفتار کیا…