Month: جولائی 2024
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں آئین دوبارہ لکھا جو پارلیمنٹ کا حق ہے: خواجہ آصف
سیالکوٹ ( ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں آئین دوبارہ لکھا جو پارلیمنٹ کا حق ہے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…
ترقی اور خوشحالی کیلئے مشرقی اقوام کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے:آصف زرداری
اسلام آباد (نیا محاز ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی اور مشترکہ خوشحالی کو یقینی بنانے کیلئے مشرقی اقوام کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ بیجنگ میں چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے زیر…
یوم شہدائے کشمیرآج،دنیا بھر میں مقیم کشمیری یہ دن منا رہے ہیں
اسلام آباد( نیا محاز ) مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں13 جولائی 1931 کو سینٹرل جیل کے احاطہ میں 22 کشمیری نوجوانوں نے اذان مکمل کرتے ہوئے ڈوگرہ حکومت کے ہاتھوں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان شہداءکو…
مجھے شادی کرنی نہیں چاہیے تھی لیکن اگر کرلی تھی تو نبھانی چاہیے تھی، حبا علی خان
کراچی (نیا محاز )شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا علی خان کا کہنا ہے کہ میں یہ سوچتی تھی کہ مجھے شادی کرنی نہیں چاہیے تھی اور اگر کرلی تھی تو پھر نبھانی چاہیے تھی۔ داکارہ حبا علی خان نے…
ہالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ ایڈیل انگلینڈ کی پنالٹی کک کے دوران جذباتی ہوگئی
ڈورٹمنڈ (نیا محاز ا ) یورو کپ سیمی فائنل میں ہالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ ایڈیل انگلینڈ کی پنالٹی کک کے دوران جذباتی ہوگئی اور لوگوں کو خاموش کرواتی نظر آئیں۔ انگلینڈ اور سپین کے درمیان یورو کپ 2024 کا…
ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ دانیا شاہ کے والد انتقال کرگئے
لودھراں (نیا محاز ) ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ دانیا شاہ کے والد انتقال کرگئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق دانیا شاہ کے والد کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد دو دن تک زندگی و موت کی…
’’ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ ۔ ۔ ۔‘‘ فلم سٹار ریشم بھی بول پڑیں
لاہور (نیا محاز ) پاکستانی فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ انٹرویوز میں بیٹھ کر اداکاروں کے خلاف بیان دینا شروع کردیتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے…
جدہ سیزن 26 جولائی سے شروع، تیاریاں مکمل
جدہ (نیا محاز ) “جدہ سیزن” سعودی اور یہاں موجود غیرملکی کمیونٹی اور انکے اہل خانہ اور بچوں کیلئے شاندار ثقافتی جشن کی ابتداء 26جولائی سے ہوگی جسکی تمام تر تیاریاں کرلی گئی ہیں، جدہ سیزن میں آنے والے سعودی…
ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ اخراجات پر تحقیقات کا مطالبہ سامنے آتے ہی آئی سی سی کے دو عہدیداروں نے استعفیٰ دیدیا
دبئی (نیا محاز )ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے اخراجات بڑھنے کے معاملے پر تحقیقات کا مطالبہ سامنے آتے ہی آئی سی سی کے دو اعلیٰ عہدیداروں نے استعفیٰ دیدیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر پنکج خمجی نے اخراجات…
ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل میں شامل کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (نیا محاز )لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل میں تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد کریم 15 جولائی کو سلمان اکرم راجہ سمیت…