Month: جولائی 2024
لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست جواب طلب کرلیا
لاہور(نیا محاز )لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ریٹائرڈ…
شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیا گیا
لاہور(نیا محاز)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جیل ذرائع کاکہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو علی الصبح اڈیالہ سے سخت سکیورٹی میں…
سندھ میں نیگلیریا سے 1 ہفتے میں 3 اموات
کراچی (نیا محاز )دماغ خور امیبا نیگلیریا فولیری کی وجہ سے سندھ میں 1 ہفتے میں 3 اموات واقع ہوئی ہیں۔ حکام کے مطابق نیگلیریا فولیری سے کراچی میں 2 اور حیدرآباد میں 1 شخص کا انتقال ہوا ہے۔نگلیریا فولیری…
ھکومت کسی کو بین نہیں کرسکتی، آرٹیکل 6 لگا تو حکومتی لوگوں پر بھی لگے گا، شاہد خاقان عباسی
سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ آیا تو حکومت نے پارٹی کو کالعدم قراردینے کا اعلان کردیا، صاف لگتا ہے حکومت مقبوضہ نشستیں بچانے کے درپے ہے۔ سابق وزیراعظم کی پریس کانفرنس اسلام آباد ( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔…
مسلم لیگ ن اقلیت ونگ متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر جیکب حاکم دین انتقال کر گئے
دبئی (نیا محاز ) مسلم لیگ ن کے اقلیتی ونگ متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر جیکب حاکم دین لاہور کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے- ان کی عمر 72 برس تھی اور وہ ایک عرصہ سے پتا…
9مئی واقعات؛ یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری کی ایک ایک مقدمے میں ضمانت منظور
لاہور(نیا محاز )9مئی واقعات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری کی ایک ایک مقدمے میں ضمانت منظورکر لی گئی نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں 9مئی کو مسلم لیگ ن…
سنی اتحاد کونسل کے جنید افضل ساہی کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم
لاہور(نیا محاز ) لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن صوبائی اسمبلی جنید افضل ساہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا…
وفاقی تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام ریاضی کے مقابلوں کا انعقاد
اسلام آباد (نیا محاز )وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) پاکستان میتھمیٹکس اینڈ انفارمیٹکس اولمپیاڈ (PMIO) کا انعقاد کر رہا ہے جس کا مقصد ہائی سکول کے…
چک جھمرہ: سیوریج کی صفائی کے دوران 2 مزدور زہریلی گیس سے جاں بحق
فیصل آباد(نیا محاز )فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں سیوریج کی صفائی کے دوران 2 مزدور زہریلی گیس کے سبب جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زہریلی گیس سے پہلے ایک مزدور پھر دوسرا مزدور بے ہوش…
سابق صدر عارف علوی کابھی پی ٹی آئی پر پابندی، قیادت کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے فیصلہ پر ردعمل آ گیا
کراچی(نیا محاز )سابق صدر عارف علوی نے وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی، عمران خان، قاسم سوری اوران کے خلاف غداری کے مقدمہ چلانے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے مشتاق احمد یوسفی مرحوم کایادگارواقعہ سنا دیا۔…