Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 773 خبریں موجود ہیں

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار پرپی سی بی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے ایسی چیز مانگ لی کہ بڑی مشکل میں پڑ گیا

لاہور (نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈنے بھارتی بورڈسے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ہندوستانی حکومت کی جانب سے پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کا تحریری ثبوت مانگ لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی کے اعلیٰ حکام…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں رکاوٹیں پیدا کی گئیں، شعیب شاہین

اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں رکاوٹیں پیدا کی گئیں،آخری بار لیڈرشپ کھڑی رہی لیکن ملاقات نہیں کرنے دی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے…

بھارتی کرکٹ بورڈ نےنو منتخب ہیڈ کوچ گوتم گھمبیر کو زور دار جھٹکا دیدیا

ممبئی (نیا محاز )بھارتی کرکٹ بورڈ نے نومنتخب ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کو اپنی مرضی کا معاون عملہ فراہم کرنے سے صاف انکار کردیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی سیکریٹری نے نئے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر کی…

جنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں کے بعد پروازوں کا نظام درہم برہم، شہریوں کو انخلا کا حکم

سیول(نیا محاز )جنوبی کوریا نے طوفانی بارشوں کے بعد سینٹرل ریجن کے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں جمعرات کو 300 ملی میٹر بارش کے بعد حکام نے سینٹرل ریجن میں…

مخصوص نشستوں سے متعلق فل کورٹ کا فیصلہ ہے حکومت کو عملدرآمد کرنا پڑے گا، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد(نیا محاز )چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہاہے کہ سنی اتحاد کونسل نے سپریم کورٹ میں کہہ دیاتھا کہ نشستیں تحریک انصاف کی امانت ہیں،فل کورٹ کا فیصلہ ہے حکومت کو عملدرآمد کرنا پڑے گا۔ نجی…

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری جاری، 90 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ(نیا محاز )غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی، 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 90 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے 10 روز میں…

چیف الیکشن کمشنر مستعفی نہ ہوئے تو انکے خلاف ریفرنس دائر کرینگے: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی

لاہور(نیا محاز ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما احمد خان بچھر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اگر مستعفی نہیں ہوتے تو ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرینگے۔ لاہور ہائیکورٹ…

مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

لاہور(نیا محاز ) مرغی کا گوشت سستا جبکہ انڈے مہنگے ہو گئ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، جس سے فی کلو قیمت 555 روپے…

حکومت آرتیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیا محاز )وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے…

صنم جاوید اب آزاد ہیں اپنے صوبے میں جا سکتی ہیں ،اٹارنی جنرل،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دیکر رہائی کی درخواست پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نےکہاکہ صنم جاوید کو مزید کسی مقدمہ میں گرفتار نہیں کیا جائے گا،اٹارنی جنرل نےکہاکہ صنم جاوید…