Month: جولائی 2024
سونا ایک ہی دن میں ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(نیا محاز )سونا 4600روپے مہنگا ہونے سے قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونالہ فی تولہ 4600روپے مہنگا ہو گیا،ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2لاکھ 54ہزار روپے ہو…
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ چیلنج کردیا
لاہور(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے 12درخواستیں دائر…
ایشوریا اور ابھیشیک میں طلاق؟ ابھیشیک بچن کی سوشل میڈیا پر عجیب حرکت نے ہنگامہ برپا کر دیا
ممبئی (نیا محاز ) بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق پوسٹ لائک کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال…
ممبر قومی اسمبلی معظم خان جتوئی منظرعام پر آگئے
ملتان ( نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) معظم جتوئی منظر عام پر آگئے۔ معظم خان جتوئی کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن میں ایک مقدمہ درج ہے، اینٹی کرپشن نے…
میری طرح ہر کوئی بڑھاپے کے خوف کا شکار ہے: فواد خان
کراچی (نیا محاز )اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ ہر کوئی بڑھتی عمر کے خوف کا شکار رہتا ہے جو ایک عام سا خدشہ ہے۔ معروف اداکار فواد خان زندگی کی 43 بہاریں دیکھنے کے باوجود ملکی و غیر…
مخصوص نشستوں پرحلف لینے والے ممبران کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ، علیحدہ علیحدہ رٹ پٹیشن دائر کریں گے
اسلام آباد(نیا محاز )قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے فیصلے پر نظرثانی کے لئے ذاتی طورپر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ممبران علیحدہ علیحدہ سپریم کورٹ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر ، ڈالر بھی سستا
کراچی(نیا محاز )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان رہا جس کے بعد انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی…
فلم ڈائریکٹر گھر سے فون چوری کرکے لے گیا: دانیال راحیل کا انکشاف
کراچی (نیا محاز )1980،1970 اور 1990 کی دہائی کی مقبول ترین اداکارہ سیمی راحیل کے صاحبزادے اداکار دانیال راحیل نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ڈائریکٹر نے ان کا موبائل فون ان کے گھر سے چوری کرلیا تھا۔ دانیال راحیل…
چین کا دوسرا انقلاب
اس میں کوئی شک نہیں کہ آج چین کی بے مثال اور کرشماتی ترقی میں اصلاحات اور کھلے پن کو نمایاں اہمیت حاصل ہے۔اس پالیسی جسے” چین کا دوسرا انقلاب” قرار دیا جا سکتا ہے، نے نہ صرف ملک میں…
آپ عدالتوں سے کیا چاہتے ہیں؟کچھ شرم، حیااور عزت رہنے دیں عدالتوں کی،لاہور ہائیکورٹ کا سرکاری وکیل سے استفسار
لاہور(نیا محاز )لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر جسٹس امجد رفیق نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا کہ آپ عدالتوں سے کیا چاہتے ہیں؟کچھ شرم، حیااور عزت رہنے دیں…