Month: جولائی 2024
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف پر تشدد مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی
ڈھا کا (نیا محاز )بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔ پرتشدد واقعات میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مجموعی تعداد 10 ہوگئی۔ متعدد شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ پر پابندی عائد…
سندھ کے لوک گلوکار سوڈھل فقیر انتقال کرگئے
کراچی (نیا محاز )صوبہ سندھ کے معروف لوک گلوکار سوڈھل فقیر انتقال کرگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے معروف صوفی گلوکار سوڈھل فقیر کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو…
ایبٹ آباد میں ماں نے تین بچوں کی گردن کاٹ دی
ایبٹ آباد(نیا محاز )ایبٹ آباد کے نواں شہر میں سنگدل ماں نے 3 بچوں کی گردن کاٹ دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ابتدائی تفصیلات کے مطابق واقعہ میں 8 ماہ کا بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے…
بجلی کی اصل قیمت 30 روپے یونٹ کے بجائے 60 روپے ناجائز وصول کی جارہی ہے: گوہر اعجاز
فیصل آباد(نیا محاز )سابق وفاقی وزیر تجارت اور پیٹرن انچیف اپٹما گوہر اعجاز نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے نام بیان جاری کردیا۔ گوہر اعجاز نے اویس لغاری کو جواب دیا ہے کہ محترم! میری جن باتوں کے بارے…
مکیش امبانی نے بیٹے کی شادی پر اربوں خرچ کرنے کے بعد ملازمین کو کیا تحفہ دیا ؟ بھارت میں ہنگامہ برپا
ممبئی (نیا محاز ) ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ویسے تو اربوں روپے کو پانی کی طرح بہایا گیا ہے۔ جہاں شادی کے مہمانوں کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام اور…
ملک میں کتنے فیصد افراد کنوارے ہیں؟بیواوں کی شرح 3.78 فیصد جبکہ طلاق کی شرح 0.35 فیصد ہے
اسلام آباد (نیا محاز )ادارہ شماریات پاکستان نے ملک میں 29.75 فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا انکشاف کردیا۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شادی شدہ افراد کی شرح 65.97 فیصد، بیواوں کی شرح 3.78 فیصد، طلاق یافتہ…
ڈاکٹر سعادت علی اسد صوفی مجلس عمل کے صدر منتخب
ڈاکٹر سعادت علی اسد صوفی مجلس عمل کے صدر منتخب لاہور (نیا محاز ) صوفی مجلس عمل کے چیئرمین پیر محمود فریدالدین کی زیرصدارت تنظیم کے اجلاس میں صوفی ازم کے حوالے سے بہترین خدمات سرانجام دینے والےمعروف سکالر ڈاکٹر…
امریکی صدر جوبائیڈن اور سابق سپیکر نینسی پلوسی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو منظر عام پر آ گئی
واشنگٹن(نیا محاز )امریکی صدر جوبائیڈن اور سابق سپیکر نینسی پلوسی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو منظر عام پر آ گئی ہے جس میں انہوں نے امریکی صدر کو پولز کے پریشان کن نتائج کے بارے میں آگاہ کیا ۔ امریکی میڈیا…
ایشیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں مکیش امبانی کا بدستور پہلا نمبر
نئی دہلی(نیا محاز ) رواں سال جولائی کے مہینے کی ایشیا کے دس امیر ترین افراد کی فہرست سامنے آگئی جس کے مطابق بھارت کے معروف صنعتکار مکیش امبانی بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق…
مزا نہیں آیا ، آپ کے جو دلائل ہونے چاہئے تھے وہ نہیں ہیں،جج افضل مجوکا کا ایف آئی اے پراسیکیوٹر سے مکالمہ
اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے خارج کرنے کیخلاف اپیل پر سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ لاہور سے…