Month: جولائی 2024
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر، مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑااضافہ
لاہور(نیا محاز )مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، آج پھر مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا،…
آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کی سی اے اے ریٹنگ مستحکم رہے گی،موڈیز
اسلام آباد(نیا محاز )عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق موڈیز رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کی سی اے اے ریٹنگ مستحکم رہے گی، پروگرام…
ڈونلڈ ٹرمپ کا بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان
ملواکی(نیا محاز )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔ قاتلانہ حملے کے بعد ملواکی میں منعقدہ ری پبلکن کنونشن سے پہلا خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امید…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
لاہور(نیا محاز )لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ…
صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمہ سےڈسچارج کرنے کے فیصلےکیخلاف اپیل پرفریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد(نیا محاز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر 23جولائی کیلئے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق…
غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے پر اداکارہ عروشی روٹیلا کا رد عمل سامنے آ گیا
ممبئی(نیا محاز ) نازیبا ویڈیو لیک کے بعد بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی اپنے مینیجر کے ساتھ آڈیو کال بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری کال ریکارڈنگ میں سنا جاسکتا ہے کہ اداکارہ…
مسقط میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچادی د گئیں
مسقط (نیا محاز )مسقط کی امام بارگاہ میں فائرنگ کے واقعہ میں شہید ہونے والے 4 پاکستانیوں کی میتوں کو کراچی پہنچا دیا گیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسقط سےسید قیصر عباس بخاری کی میت پی آئی…
عدلیہ میں ثاقب نثار کے سائے رہنے تک ملک میں عدم استحکام موجود رہے گا: طلال چودھری
اسلام آباد (نیا محاز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عدلیہ میں ثاقب نثار کے سائے رہنے تک عدم استحکام موجود رہے گا، جس سے معاشی استحکام کبھی نہیں آئے گا، جب…
حسین اتفاق: جڑواں بھائیوںکے پانچویں ،آٹھویں اور دسویں میں ایک جیسے نمبر
میانوالی (نیا محاز )میانوالی کے علاقہ ہرنولی میں جڑواں بھائیوں نے حیرت انگیز ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسے حسین اتفاق کہا جائے کہ میانوالی میں ایک ہی دن پیدا ہونے والے جڑواں بھائیوں نے میٹرک کے امتحانات میں ایک جیسے…
پاکستان 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
اسلا م آباد (نیا محاز )پاکستان کی ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی تفصیلی نتائج جاری کردیے جس کے مطابق پاکستان 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا جبکہ ادارہ…