Month: جولائی 2024
بنگلہ د یش اے بمقابلہ پاکستان شاہینز:4روزہ میچ کا دوسرا دن،ہریرہ کی شاندار ڈبل سنچری،پاکستان کی بہتر پوزیشن
ڈھا کا (نیا محاز )بنگلہ دیش میں پاکستان کے محمدہریرہ نے 26چوکوں کی مدد سے 218 رنز بنائے، کامران غلام نے بھی سنچری سکور کی اور پاکستان شاہینز نے 467 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کی۔محمد ہریرہ کی شاندار ڈبل سنچری…
دادو: کھجور اتارنے پر چوکیدار کا بچے کو رسی سے باندھ کر تشدد، جرگے نے صلح کروادی
دادو(نیا محاز ) میہڑ میں درخت سے کھجور اتارنے پر چوکیدار کی جانب سے بچے پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا جس کے بعد جرگے نے فریقین میں صلح کروا دی۔ حکام کے مطابق جرگہ رات دیر گئے پولیس افسر…
پنجاب میں 200 سے 500 یونٹ والے صارفین کو سولر پینل دینے کیلئے تجاویز پر غور
لاہور ( نیا محاز ) پنجاب میں 200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل دینے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا۔ نجی چینل ” کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز…
9 مئی کے فسادیوں کیلئے سیاست میں کوئی جگہ نہیں: عظمیٰ بخاری
لاہور (نیا محاز )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو جماعت ملکی سلامتی اور خود مختاری کے لئے خطرہ ہو اس کا وجود ہی ناقابل برداشت…
بھارتی یونین منسٹرگری راج سنگھ نے مسلمانوں کیخلاف ایک اور نفرت انگیز بیان داغ دیا
اسلام آباد (نیا محاز ) بھارتی یونین منسٹر برائے مویشی، ڈیری اور فشریز گری راج سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے آباؤ اجداد نے 1947 ء میں تقسیم کے وقت تمام مسلمانوں کو پاکستان نہ بھیج کر بہت بڑی…
اداکارہ جگن کاظم نے اپنے سابق شوہر سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا
کراچی(نیا محاز ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے سابق شوہر کی جانب سے تشدد کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی “ایکسپریس نیوز “کے مطابق حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے…
فٹ بال کے نامور پاکستانی کھلاڑی محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ
اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔ قومی لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کرلیا۔محمد فضل کا سوئیڈش تھرڈ…
حکومت پینک نہیں کررہی،اب عدلیہ مخالف بیانیہ لے کرکون آگے چلے گا ۔۔۔؟ عاصمہ شیرازی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے
کراچی (نیا محاز )سینئر تجزیہ کار عاصمہ شیرازی نے کہا ہےکہ میرا خیال ہے کہ حکومت پینک نہیں کررہی بلکہ باقاعدہ سوچی سمجھی سکیم کے تحت resistance mode میں آرہی ہے، یہ بہت سوچی سمجھی سکیم ہے اس میں نہ…
جنک فوڈ کا زیادہ استعمال جوان افراد میں کینسر کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھا دیتا ہے: طبی تحقیق
لندن (نیا محاز )مغربی غذاوں یعنی جنک فوڈ کا زیادہ استعمال آنتوں کے مختلف امراض اور کینسر کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھا دیتا ہے۔ آنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا…
تحریک چلائی جائے کہ ایسے دشمنوں کی امپورٹیڈ چیزیں نہیں منگوائیں گے جو مسلمانوں کا گلا کاٹ رہی ہیں: مفتی تقی عثمانی
کراچی ( نیا محاز )معروف مذہبی سکالر اور شیخ الحدیث مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ تحریک چلائی جائے کہ ایسے دشمنوں کی امپورٹیڈ چیزیں نہیں منگوائیں گے جو مسلمانوں کا گلا کاٹ رہی ہیں ۔ہر الیکشن میں…