Month: جولائی 2024
رات کے وقت لڑکی سے ملنے کیوں گئے تھے ؟ خلیل الرحمان قمر نے حیران کن انکشاف کر دیا
لاہور (نیا محاز )پاکستان کے معروف لکھاری خلیل الرحمان قمر نے چند روز قبل اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی تفصیل آخر کار بیان کر دی ہے اور انکشا ف کیاہے کہ انہیں ڈاکٹروں نے دھوپ میں نکلنے سے…
وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی برآمدات کو 60ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دیدیا
اسلام آباد(نیا محاز )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا اجلاس ہوا،وزیراعظم نے ملکی برآمدات کو 60ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ آئندہ 3سال…
عراق، دہشتگردی کے الزام میں سزائے موت پانے والے 10عسکریت پسندوں کو پھانسی دیدی گئی
ناصریہ(نیا محاز ) عراق میں دہشت گردی کے الزام میں سزائے موت پانے والے 10 عسکریت پسندوں کو گزشتہ روز پھانسی دے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سزائے موت جنوبی عراق کے شہر ناصریہ کی ایک جیل میں…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،100انڈیکس میں 684پوائنٹس کا اضافہ
کراچی(نیا محاز)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروبار میں تیزی کے باعث 100انڈیکس میں 684پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے،ہنڈرڈ انڈیکس 79ہزار 223 پوائنٹس…
لاہور سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا
لاہور(نیا محاز ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور…
جلی بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کا کیس؛میئر کراچی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر جواب طلب
کراچی(نیا محاز )سندھ ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 7اگست تک جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق…
فکس ٹیکس وصولی کا آغاز،چھوٹے دکانداروں کیلئے ماہانہ ٹیکس سکیم کا ایس آر او جاری
اسلام آباد(نیا محاز )42بڑے شہروں کے چھوٹے تاجروں سے فکس ٹیکس وصولی کا آغازہو گیا،ایف بی آر نے چھوٹے دکانداروں کیلئے ماہانہ ٹیکس سکیم کا ایس آر او جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کاکہنا ہے کہ نوٹیفکیشن…
9 مئی کے مقدمات:عمران خان کا لاہور پولیس کیساتھ تعاون سے انکار
راولپنڈی (نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور میں درج 9 مئی کے 12 مقدمات میں لاہور پولیس کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کر دیا۔ پیر کو لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم 9 مئی کے مقدمات…
سکاٹش بولر نے ون ڈے ڈیبیو پر7 وکٹیں اڑا کر ریکارڈ قائم کر دیا
کراچی(نیا محاز )سکاٹش بولر چارلی کیسیل نے ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو پر 7 وکٹیں اڑا کر ریکارڈ قائم کردیا، انھوں نے یہ کارنامہ ورلڈ کپ لیگ 2 میں عمان کیخلاف میچ میں انجام دیا۔ چارلی نے 5.4 اوورز میں 21رنز…
انسٹاگرام نے صارفین کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا
نیویارک(نیا محاز ) فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سوشل پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے نے…