Month: جولائی 2024
نیپالی ایئر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران پھسل کر تباہ، 18 افراد ہلاک، پائلٹ بچ گیا
کٹھمنڈو(نیا محاز )نیپالی ایئر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کٹھمنڈو میں پھسل کر تباہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق کٹھمنڈو ایئر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے سوریا ایئر لائن طیارے میں…
وفاقی کابینہ کا اجلاس، تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور
اسلام آباد(نیا محاز )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی،…
عطاتارڑنے پی ٹی آئی رہنما رﺅف حسن بارے حیران کن بیان دیدیا
اسلام آباد (نیا محاز )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات روف حسن کے ملک دشمن عناصر کے ساتھ رابطے تھے۔ ایک بیان میں عطا…
لاہور؛ بدلے کی خاطر سہیلی کیساتھ زیادتی کروانے والی ملزمہ گرفتار
لاہور(نیا محاز ) کوٹ لکھپت پولیس نے بدلے کی خاطر سہیلی کے ساتھ زیادتی کروانے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمہ…
طلاق کے بعد شہزادی شیخہ مہرہ نے پہلی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کردی
دبئی(نیا محاز )دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے طلاق کے اعلان کے بعد حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی اور اپنی 2 ماہ کی بیٹی کی ایک نئی تصویر پوسٹ کی ہے۔ تصویرایک گھوڑے کی…
کوئٹہ: ایک ارب روپے سے زائد کی لاگت سے بنایا گیا ہسپتال 11 سال بعد بھی غیر فعال
کوئٹہ (نیا محاز )کوئٹہ کے علاقے غوث آباد میں ایک ارب روپے سے زائد کی لاگت سے بنایا گیا ہسپتال 11 سال بعد بھی فعال نہیں ہوسکا۔ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون کے نواحی علاقے غوث آباد میں 2011 میں…
الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات نہ دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات نہ دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن اخراجات کی تفصیلات نہ دینے کے معاملے کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،حکام…
مخصوص نشستیں:پی ٹی آئی نے 35 خواتین کے ناموں کی فہرست تیارکر لی،قومی اسمبلی کے 14 نام فائنل
اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے 35 خواتین کے ناموں کی فہرست تیارکر لی۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے تحریک انصاف نے 14 نام فائنل…
شادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے اسکے 5 سالہ بیٹے کا قتل
سرگودہا (نیا محاز )سرگودھا میں شادی شدہ خاتون سے محبت کے دعویدار نوجوان نے خاتون کے 5 سالہ بیٹے کو اغوا کرکے قتل کردیا۔ قتل کی واردات کے بعد ملزم خاتون کے شوہر کو گمنام فون کے ذریعے پیغام دیتا…
نیپالی ایئرلائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ
کٹھمنڈو(نیا محاز )نیپالی ایئرلائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کٹھمنڈومیں گر کر تباہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 19افراد سوار تھے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور دیگر جائے…