Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 773 خبریں موجود ہیں

مریم نواز سے جرمن سفیر کی ملاقات، پاکستان سفارتخانے پر افغان حملے سمیت تعاون پر گفتگو

لاہور ( نیا محاز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیڈرل ری پبلک جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی جس میں باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ مریم نواز نے جرمنی میں…

بانی پی ٹی آئی کے اعتراف پر حیرانی نہیں ہوئی،یہ اعتراف کا نہیں، سزا کا وقت ہے، مریم اورنگزیب

لاہور(نیا محاز )سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 9مئی کی کال دینے کا اعتراف کیا ہے،بانی پی ٹی آئی کے اعتراف پر حیرانی نہیں ہوئی،یہ اعتراف کا نہیں، سزا کا وقت ہے،یہ معاملہ…

ہاردیک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ میں طلاق کی مبینہ وجوہات سامنے آگئیں

ممبئی (نیا محاز ) بھارتی کھلاڑی ہاردیک پانڈیا اور اِن کی اہلیہ، سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ نے گزشتہ ہفتے، 18 جولائی کو اپنے درمیان باقاعدہ طور پر علیٰحدگی کا اعلان کیا تھا۔ روزنامہ” جنگ” کے مطابق ہاردیک پانڈیا اور نتاشا…

عمر ایوب کو پارلیمینٹ میں کیا کہا جائے تو وہ چڑ جاتے ہیں ۔۔۔؟عطاء تارڑ نے بتا دیا

اسلام آباد ( نیا محاز ) تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو پارلیمینٹ میں کیا کہا جائے تو وہ چڑ جاتے ہیں ۔۔۔؟وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑنے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عطاء تارڑ…

سندھ میں سکولز کے بعد کالجز کی تعطیلات بھی بڑھا دی گئیں

کراچی(نیا محاز ) محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر سکولز کی تعطیلات کے بعد اب کالجز کی تعطیلات بھی بڑھا دی ہیں نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی ‏وزیر تعلیم سردار علی شاہ کی…

میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلئے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے: عمران خان

راولپنڈی(نیا محاز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پرسوں ایجنڈے کے تحت بیانیہ بنایا گیا کہ میں نے عوام کو جی ایچ کیو پر احتجاج کے لئے اکسایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر)…

اسرائیلی وزیراعظم کے امریکا پہنچنے پر فلسطین کے حامی یہودیوں کا مظاہرہ

واشنگٹن(نیا محاز ) غزہ میں جنگ کے خلاف اور فلسطین کے حامی یہودیوں نے کیپیٹل ہل میں احتجاج کیا اور اسرائیلی وزیر اعظم کے دورہ امریکا کے موقع پر جنگ روکنے کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا۔ عرب میڈیا کے…

سری لنکا کی کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتوں کو جلانے پر معذرت J

کولمبو(نیا محاز )سری لنکا کی حکومت نے کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتوں کو جلانے پر معذرت کی ہے۔ سری لنکن حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے دور میں آخری رسومات کی…

’میں ترستا تھا لیکن اب بڑا ہوکر اسے کھارہا ہوں‘ یاسر نواز نے بھی مومل شیخ کو طنز کا نشانہ بنا ڈالا

کراچی (نیا محاز ) پاکستانی شوبز اداکارہ مومل شیخ کی وائرل ویڈیو کلپ پر جہاں سوشل میڈیا صارفین نے ان کا تمسخر اڑایا وہیں اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے بھی ویڈیو بنا کر اداکارہ کو ٹرول کردیا۔ آج نیوز…

جج صاحب آپ پر ہمیں اعتماد نہیں ، جج بن کر دلائل سنیں گے تو دلائل دینگے،آپ اگر ذہن بنا کر بیٹھے ہیں تو ضمانتوں کو ٹرانسفر کر دیں،وکیل عمر ایوب

لاہور(نیا محاز )انسداد دہشتگردی عدالت میں اپوزیشن لیڈر اور رکن قومی اسمبلی عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست پر وکیل پیر مسعود چشتی نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ جج صاحب آپ پر ہمیں اعتماد نہیں ، جج…