Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 773 خبریں موجود ہیں

صدر مملکت کی آج سالگرہ

اسلام آباد (نیا محاز ) ملک بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے زیراہتمام آج صدر مملکت آصف علی زرداری کی69ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، مختلف تقریبات میں سالگرہ کے کیک کاٹے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری…

وزیر اعظم جلدتہران کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(نیا محاز ) وزیر اعظم شہباز شریف اسلامی جمہوریہ ایران کی اسلامی مشاورتی اسمبلی کے سپیکر محمد باقر غالیباف کی دعوت پر 30جولائی کو تہران کا دورہ کریں گے جہاں وہ نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی حلف…

بجلی کے اضافی بلوں کے ذمہ دار کون ہیں۔۔؟ آفاق احمد بھی بول پڑے

کراچی (نیا محاز )بجلی کے اضافی بلوں کے ذمہ دار کون ہیں۔۔؟ مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے سربراہ آفاق احمد بھی بول پڑے ۔ آفاق احمد نے حیدرآباد سے آئے تنظیمی عہدیداروں اور سماجی رہنماؤں کے وفود سے ملاقات کی…

ماعت اسلامی کا دھرنا اور پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد کا ریڈ زون سیل

اسلام آباد ( نیا محاز ) جماعت اسلامی کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ نے…

طلاق کی افواہیں، نئی تصویر سامنے آنے پر ابھیشیک اور ایشوریا کے مداح خوش ہوگئے

ممبئی(نیا محاز )بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی نئی گاڑی کے نمبر نے اداکار جوڑی کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہش مند مداحوں کو اطمینان بخشا ہے کیوں کہ بتایا جارہا ہے کہ ابھیشیک کی نئی گاڑی کا نمبر ان…

بجلی کے بل کے ذریعے 14ٹیکس لیے جارہے ہیں، جماعت اسلامی نے آئی پی پیز کے حوالے سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (نیا محاز ) جماعت اسلامی کے سینئر رہنما فرید پراچہ نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج کا مقصد عوام کو ریلیف دلوانا ہے، دفعہ 144والے ہتھکنڈے دور سامراج کے ہیں یہ ہمیشہ ناکام ہوئے،پہلے صرف اسلام آباد میں…

عظمیٰ بخاری کیخلاف پروپیگنڈے میں ملوث افراد کا پیچھا کریں گے،شزافاطمہ

اسلام آباد(نیا محاز )وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہاہے کہ عظمیٰ بخاری کیخلاف پروپیگنڈے میں ملوث افراد کا پیچھا کریں گے، قانونی کارروائی کرتے ہوئے ملوث عناصر کو عبرت کا نشان بنائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو…

یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد ڈوب گئے، ہلاکتوں کا خدشہ

صنعا (نیا محاز )یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد ڈوب گئے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کشتی الٹنے کا واقعہ یمن کے شہر تائز گورنریٹ کے سمندر…

پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر نہیں سڑکوں پر رہنے پر یقین کرتی ہے، شذرا منصب علی

اسلام آباد ( نیا محاز ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شذرا منصب علی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر نہیں سڑکوں پر رہنے پر یقین کرتی ہے، ان کو ہم نے پہلے بھی…

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی (نیا محاز )سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہواہے تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے پر پہنچ گئی…