Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 773 خبریں موجود ہیں

برطانیہ کا اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے عالمی عدالت سے جاری وارنٹ کیخلاف درخواست واپس لینے کا اعلان

لندن (نیا محاز ) برطانیہ نے اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کی گرفتاری کیلئے عالمی عدالت سے جاری وارنٹ کیخلاف دائر درخواست واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں نئی حکومت نے سابق…

ہار جیت کھیل کا حصہ، قومی ویمن ٹیم پر فخر ہے: محسن نقوی

لاہور ( نیا محاز ) ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میچ میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بیان سامنے آگیا۔ محسن نقوی نے پاکستانی ویمن ٹیم کی…

’’بجلی کے معاملے پر امیر پر ہاتھ ڈالیں، غریب کتنی چوری کرلے گا ‘‘

مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہناتھا کہ اداروں سے درخواست ہے کہ نیوٹرل ہو جائیں ، لوگ سمجھ رہے ہیںکہ ان کو لانے والے آپ ہیں، ہم نام پر نہیں کام پر توجہ…

صدر مملکت آصف زرداری سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ کی ملاقات

صدر مملکت آصف زرداری سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ کی ملاقات کراچی ( نیا محاز ) صدر مملکت آصف علی زرداری سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین نے ملاقات کی اور صدر نے سیدنا مفضل سیف الدین…

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی

اسلام آباد (نیا محاز ) پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی۔ نیا محاز کے مطابق قومی اسمبلی، سندھ، پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع…

اہور میں آصف زرداری کی سالگرہ تقریب کے دوران گو مریم گو کے نعرے

لاہور(نیا محاز )آصف علی زرداری کی سالگرہ کی تقریب میں بجلی بند ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت اور کارکنان نے گو مریم گو اور شرم کرو حیا کرو کے نعرے لگادیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں آزادی فلائی…

داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا نے IT کے طلباء کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (نیا محاز )داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین نے IT طلباء کیلئے بڑا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی دعوت پر داؤ دی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا…

لنکڈ ان کے شریک بانی نے اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی کر دی

واشنگٹن (نیا محاز )سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ ان کے شریک بانی ریڈ ہوف مین نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے ائی) ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے نتیجے میں…

ماہرین نے گنجے پن کا آسان اور مؤثر علاج دریافت کرلیا

لندن (نیا محاز )دنیا بھر میں ہر سال گنجا پن سے متاثر افراد علاج کے لئے اربوں ڈالرز خرچ کردیتے ہیں اور کوئی بھی طریقہ علاج 100 فیصد موثر نہیں۔ مگر اب ایک نئی دریافت سے گنجاپن کا موثر طریقہ…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیا محاز )ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رقم پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ گھروں اور انفراسٹرکچر کی تعمیر پر خرچ ہو گی، منصوبے…