Month: جون 2024
پاکستان میں عیدالاضحی عیدالاضحی 17 جون کو ہونے کا امکان‘7جون کو ذی الحجہ کا چاند نظرآسکتا ہے
06 جون کی شام دنیا کے کسی بھی اسلامی ملک میں ہلال کی رویت ننگی آنکھ تو درکنار، ٹیلی سکوپ سے بھی ممکن نہیں.خالد اعجازمفتی سیکرٹری رویت ہلال ریسرچ کونسل لاہور( نیا محاز اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03 جون۔2024 ) رویت…
لائبہ خان کی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لئے
لائبہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں لاہور نیا (محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 03 جون2024ء) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو…
ولگریٹی پسند نہیں،ایسی چیزوں سے کوئی سپر سٹار نہیں بنتا، ہانیہ عامر
ہمارے ہاں ایسی فلمیں بنانے کی ضرورت ہے جن سے ملک کا نام روشن ہو کراچی (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 03 جون2024ء) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ مجھے ولگریٹی…
حکومت بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے بات کرنا چاہتی ہے یا نہیں ۔۔۔؟ عطاء تارڑ نے واضح الفاظ میں بتا دیا
کراچی (نیا محا ز) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ اصل بحران پاکستان میں نہیں ہے اصل بحران پی ٹی آئی کے اندر ہے،شیر افضل مروت کو سائیڈ لائن کردیا،پارٹی کے اندر ایک فیکٹس اینڈ کیری ہے…
مولانا فضل الرحمان اور جاوید ہاشمی کے درمیان طویل ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان اور سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کے درمیان گذشتہ روز طویل ملاقات ہوئی جس میں سابق وفاقی وزیر اور مولانا کے صاحبزادے اسعد الرحمان بھی موجود تھے۔ “جنگ ”…
’ محبت کی شادی کیلئے 8 سال انتظار کرنا پڑا اور ۔۔‘ محمدر ضوان نے پہلی مرتبہ محبت کی کہانی بتا دی
لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی پسند کی شادی کے لیے ایک یا دو سال نہیں بلکہ 8 سال کا طویل انتظار کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی کے مطابق…
فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلئے مالدیپ نے اسرائیل کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا
مالے (نیا محاز) مظلوم فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلئے مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مالدیپ میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی،صدارتی دفتر کی جانب سے…
پاکستان نے انڈر 13 سکواش چیمپئین شپ جیت لی
سنگاپور سٹی (نیا محاز ) پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگا پور میں انڈر 13 سکواش چیمپئین شپ جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علی نے فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹانگ چانگ…
چین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا
بیجنگ (نیا محاز )چین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا بیجنگ میں ریسرچ سینٹر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کا مشن چانگ ای سکس بیجنگ کے مقامی وقت…
سرگودھا: مبینہ توہین مذہب کا الزام ،ہجوم کے تشدد کا نشانہ بننے والا شخص چل بسا
سرگودھا(نیا محاز )سرگودھا کی مجاہد کالونی میں مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کے تشدد کا نشانہ بننے والا نذیر مسیح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ترجمان آر پی او سرگودھا نے مجاہدکالونی واقعے…