Month: جون 2024
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
لندن(نیا محاز )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت…
واٹس ایپ نے 70 لاکھ بھارتی صارفین کے اکاؤنٹ بند کردیئے، مزید کو نکالنے کی دھمکی
نئی دہلی (نیا محاز ) بھارت میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے بھارتیوں کے خلاف اقدامات کرنا شروع کر دیے ہیں جبکہ واٹس ایپ نے دھمکی بھی دے ڈالی ہے۔ ۔جبکہ یہ اکاؤنٹس بند ہونے کی بڑی وجہ…
بھارتی لڑکی انجو کے واپس نہ آنے پر پاکستانی نوجوان نصر اللہ کس حال میں ہے ؟ جانیے
لاہور (نیا محاز ) سرحد پارسے پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا ہوکر پاکستان آنے کے بعد شادی کرنے والی بھارتی خاتون انجو (اسلامی نام فاطمہ) جو بچوں سے ملاقات کیلئے بھارت گئی تھی، اب واپسی کا ارادہ بدل دیا…
امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ایک بار پھر زیادتی ہوئی : وکیل کا دعویٰ
واشنگٹن (نیا محاز )ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلاوسٹیفورڈ سمتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں ایک بار پھر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکا کی ریاست ٹیکساس کی فورٹ ورتھ جیل میں قید…
فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگنے سے انکار
اسلام آباد(نیا محاز )آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگنے سے انکارکر دیا۔ ی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر جواب…
اس کا عدالت کے سامنے موجود معاملے سے تعلق نہیں،فیصل صدیقی نے چیف جسٹس پاکستان کو صاف جواب دیدیا
اسلام آباد(نیا محاز)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کل سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی ایک دوسرے کیخلاف بھی کھڑے ہو سکتے ہیں،وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ…
عمران خان کتنی ڈرنکس پیتے ہیں ؟ بہروز سبزواری نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
لاہور (نیا محاز )بہروز سبزواری پاکستان کے معروف اداکاروں میں سے ایک ہیں، جو کئی سالوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں حکمرانی کر رہے ہیں۔ وہ ورسٹائل اور قدرتی صلاحیتوں کے حامل ہیں اور پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں ان کا…
ملک کے 42 اضلاع میں پولیو وائرس پھیل چکا ،حکام ، 12 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی تصدیق
اسلام آباد(نیا محاز )انسداد پولیو مہم کے باوجود ملک میں پولیو وائرس کا پھیلاوجاری ہے۔ حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 2 نئے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور بہاولپور سمیت 12 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس…
پاکستان ہاکی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری، 16ویں سے 14 ویں پوزیشن پر آگئی
کوالا لمپور (نیا محاز )انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ ) رینکنگ میں پاکستان ہاکی ٹیم 16ویں سے 14 ویں پوزیشن پر آگئی۔ کینیڈا کو شکست دینے کے بعدپاکستان ہاکی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری آئی، قومی ٹیم نے…
ورلڈکپ سے پہلے بابر کے والد نے بیٹے کو کیا پیغام دیا؟
نیویارک (نیا محاز )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے پاکستانی فینز سے کپتان اور ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے کی درخواست کی ہے۔ اعظم صدیقی نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے…