Month: جون 2024

اس کیٹا گری میں 459 خبریں موجود ہیں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(نیا محاز )سونے کی قیمت میں مسلسل دو کمی کے بعد پھر بڑااضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا جس کے…

پاکستان میں آخری زرعی شماری کب ہوئی اور بھارت کتنی بار کروا چکا۔۔؟لائیو سٹاک کے حقیقی اعداد و شمار سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آ گئے

فیصل آباد (نیا محاز ) پاکستان میں آخری زرعی شماری کب ہوئی اور بھارت کتنی بار کروا چکا۔۔؟لائیو سٹاک کے حقیقی اعداد و شمار سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آ گئے۔�� تفصیلات کے مطابق ملک میں قومی اور صوبائی…

بھارت میں مودی کو شکست کیسے ہوئی ۔۔۔؟انتخابی نتائج نے پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

اسلام آباد (نیا محاز ) بھارتی عام انتخابات کے نتائج نے پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ مودی شرح نمو ساڑھے آٹھ فیصد تک پہنچانے کے باوجود چار سو پار کا خواب پورا نہ کرسکے اور امیر…

نیب ترامیم کالعدم ہوئیں تو نقصان آپ کے موکل کا ہوگا، عمران خان اس وقت زیرعتاب ہیں،جسٹس اطہر من اللہ کا خواجہ حارث سے مکالمہ

اسلام آباد(نیا محاز )نیب ترامیم کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ سیکشن 19اے فائیو میں ترمیم کو کس بنیادی حق کے متاثر ہونے پر کالعدم کیا گیا؟ نیب کے قیام کا مقصد ہی سیاسی انجینئرنگ تھا،خواجہ حارث! آپ…

والٹن ایئرپورٹ کی فروخت :سابق ڈی جی سی اے اے کو نیب میں طلب کرنے کا فیصلہ

لاہور( نیا محا ز ) والٹن ایئرپورٹ اراضی کی فروخت کے معاملے پر نیب نے سابق ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی خاقان مرتضیٰ کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی سی اے اے…

پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کے معاملے پر وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(نیا محاز ) پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کا معاملہ پر وزیراعظم نے حتمی پلان مانگنے کے لئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی سرکاری ادارہ پی ڈبلیو ڈی کو بند…

چیف انجینیئرالیکشن کی چھوٹی سی کاوش نے کی لاکھوں انسانوں اور جانوروں کا ضیاہ ہونے سے بچا لیا

نیب ترامیم کیس براہ راست نشر نہ کرنے کا فیصلہ،جسٹس اطہر من اللہ نے اختلافی نوٹ جاری کردیا

اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے بانی پی ٹی آئی کی پیشی والا نیب ترامیم کیس براہ راست نشر نہ کرنے کے فیصلے پر اختلافی نوٹ جاری کردیا۔ جی ٹی وی چینل جیو نیوز…

مدیحہ امام کا شوہر کے مذہب سے متعلق استفسار پر شدید ردعمل

لاہور (نیا محاز ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے شوہر موجی بسر کے مذہب سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ مدیحہ امام شادی کے بعد…

میکسیکو میں خاتون میئر قتل،19 گولیاں ماری گئیں،ساتھ سکیورٹی گارڈ بھی نشانہ بنا

میکسیکوسٹی ( نیا محاز ) میکسیکو میں کلاڈیا شین بام پارڈو کے پہلی مرتبہ خاتون صدر منتخب ہونے کے کچھ ہی گھنٹے بعد خاتون میئر کو قتل کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کلاڈیا شین بام پارڈو کے پہلی خاتون…