Month: جون 2024
انتخابی عذرداری کیس: سپریم کورٹ کا قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم
اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداری کیس میں قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ک ے مطابق سپریم کورٹ میں سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی…
امریکہ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر بھارتی سابق کھلاڑی عرفان پٹھان نے حیران کن بیان جاری کر دیا
لاہور (نیا محاز )گزشتہ روز پاکستان کو امریکہ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس حوالے سے بابراعظم نے بھی تینوں شعبوں میں ٹیم کی کمزوریوں کا اعتراف بھی کیا ہے تاہم اب پاکستان کی کارکردگی…
سفیر پاکستان کی عجمان کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاکستانی مریضوں کی عیادت، سہولیات فراہمی کی یقین دہانی
دبئی (متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے عجمان کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاکستانی مریضوں کی عیادت کی- پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے شیخ شخبوت میڈیکل سٹی ابوظہبی جا…
ٹی 20ورلڈکپ: امریکا سے شکست پر شعیب اختر بھی کھل کر بول پڑے
راولپنڈی(نیا محاز )پاکستان کے سابق سٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی امریکا سے شکست پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ویڈیو پیغام جاری…
کنگنا رناوت کو ایئر پورٹ پر تھپڑ مارنے والی سیکیورٹی اہلکار کا بیان سامنے آ گیا
چندی گڑھ(نیا محاز ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکیورٹی اہلکار کا بیان سامنے آ گیا ۔ ارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور نے کہا…
پاکستان سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہوگیا
واشنگٹن (نیا محاز ) پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاغیرمستقل رکن منتخب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے لیےووٹنگ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں ہوئی، جس میں 182 ممالک نے پاکستان…
عمران خان کیساتھ شراب نوشی کا دعویٰ، حنا خواجہ کی بہروز سبزواری پر کڑی تنقید
عمران خان سے متعلق دعوے پر بہروز سبزواری کو سوشل میڈیا پر بھی تنقید کا سامنا ہے کراچی(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 06 جون2024ء) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے بانی پی ٹی…
وفاقی حکومت نے عمران خان کے وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان کی تردید کردی
وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ اہل خانہ اور لیگل ٹیم کی ملاقاتوں کی فہرست بھی جمع کروا دی سابق وزیر اعظم کو جیل میں کتابیں، ایئر کولر، ٹی وی سمیت تمام ضروری سہولیات فراہم کی گئیں…
عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ، پاکستانیوں کو کتنا ریلیف ملنے کا امکان؟اہم خبر آ گئی
کراچی(نیا محاز )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5ڈالر 14سینٹ کمی ریکارڈ…
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار
سرگودھا(نیا محاز )پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عالیہ حمزہ کو سرگودھا جیل کے باہر سے گوجرانوالہ پولیس نے گرفتار کیا،پولیس کاکہنا ہے…