Month: جون 2024

اس کیٹا گری میں 459 خبریں موجود ہیں

بچوں کیخلا ف جرائم ،اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرلیا

اشنگٹن (نیا محاز)اقوام متحدہ نے اسرائیل کو غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پربلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو این بلیک لسٹ میں روس، افغانستان، صومالیہ، شام، یمن، داعش اور بوکو…

مارکیٹیں کتنے بجے تک کھلی رہیں گی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (نیا محاز)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں عیدالاضحیٰ کے باعث مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا کہ مارکیٹیں…

جاپان میں زیادہ بچے پیداکرنے کیلئے ڈیٹنگ ایپ سمیت مختلف ترغیبات کی پیشکش

ٹوکیو (نیا محاز )جاپان میں شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی کے بعد حکومت نے شادیاں کروانے کیلئے ڈیٹنگ ایپ متعارف کروا دی۔ جاپان کی شرح پیدائش میں مسلسل کمی آرہی ہے اور حال ہی میں حکومت نے بچوں کی پیدائش…

پارلیمنٹ میں حکومتی جماعتوں کی اصل میں کتنی نشستیں بنتی ہیں ۔۔۔؟ رؤف حسن کھل کر بول پڑے

کراچی (نیا محاز) ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کے پاس اسٹیبلشمنٹ سے مستعار لی ہوئی طاقت ہے،اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے، ہم وزیراعظم سے بات…

پیکا قانون کے تحت کتنے ہزار سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کیے گئے اور کہاں کہاں سے مواد ہٹایا گیا ۔۔؟انگریزی جریدے کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

سلام آباد (نیا محاز ) پیکا قانون کے تحت 44 ہزار سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کر دیئے گئے۔ پی ٹی اے نے انکشاف کیا کہ سب سے زیادہ مواد فیس بک، اس کے بعد یوٹیوب اور پھر ایکس…

احمد شہزاد اور عمران نذیر نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کے نشتر چلا دیئے

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ پروگرام میں سابق کرکٹر سکندر بخت نے بھی شرکت کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ تو…

نئی مانیٹری پالیسی کا فیصلہ 10جون کوہو گا

کراچی ( نیا محاز ) سٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 10جون کو کرے گا ،نئی مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کرنے کے لیے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 10جون…

متنازعہ ٹویٹ:بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ایف آئی اے کی تفتیش

راولپنڈی (نیا محاز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ریاست مخالف مبینہ ٹویٹ پر ایف آئی اے کی تحقیقات جاری ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی ایف آئی اے کے سامنے…

بولڈ تصاویر پر تنقید کے بعد صبور علی کا مؤقف بھی آگیا

کراچی (نیا محاز ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل صبور علی کی شیئر کردہ نئی تصاویر پر ان کے شوہر، اداکار علی انصاری مشکل میں پھنس گئے۔ روزنامہ “جنگ “کے مطابق صبور علی کی جانب سے انسٹاگرام…

پاکستان کا جدید کمینیکشن سیٹلایٹ پاک سیٹ ایم ایم ون زمین کے مدار میں پہنچ گیا

اسلام آباد (نیا محاز ) پاکستان کا جدید کمینیکشن سیٹلایٹ پاک سیٹ ایم ایم ون زمین کے مدار میں پہنچ گیا ، ملٹی مشن کمنیکیشن سیٹلائٹ ایم ایم ون 5 جون کوزمین کے مدار میں پہنچا، ایم ایم ون 30…