Month: جون 2024

اس کیٹا گری میں 459 خبریں موجود ہیں

مسجد نبویﷺ کے قریب مرکزی علاقے میں سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز

مدینہ منورہ(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 10 جون2024ء) مدینہ ریجن میں وزارت صحت کی شاخ نے مسجد نبوی کے قریب مرکزی علاقے میں سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سروس کا مقصد…

امریکی وزیرخارجہ کا غزہ جنگ بندی کی تجویز کو آگے بڑھانے کے لیے مشرق وسطیٰ کے دورے کا آغاز

دورہ کے مقاصد میں امریکا ‘سعودی عرب دفاعی معاہدے کوحتمی شکل دینے کے ریاض کے ساتھ گفتگو بھی ہے‘ سول مقاصد کے لیے جوہری توانائی تک رسائی دینے کے لیے بائیڈن اتنظامیہ کو سینیٹ سے منظوری حاصل کرنا ہوگی واشنگٹن…

خیبر پختونخوا میں بم دھماکے میں سات پاکستانی فوجی ہلاک

اسلام آباد ( نیا محاز ۔ 10 جون 2024ء) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اتوار نو جون کے روز سات فوجی اہلکار اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کی گاڑی کو افغانستان…

“کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کی تیاری کے بجائے بھوکوں کی طرح شاپنگ کرتے رہے” اداکارہ مشی خان بھی برس پڑیں

کراچی (نیا محاز ) ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان آئی سی سی ٹی ٹوئںٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست کے بعد قومی ٹیم پر برس پڑیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف…

اسلام آباد کی تین قومی نشستوں کا ٹریبونل تبدیلی کیس: الیکشن کمیشن آج محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا

اسلام آباد (نیا محاز) الیکشن کمیشن ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔ مسلم لیگ ن کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن آج 3 بجے محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا، اس…

نیتن یاہو سے اختلاف، اسرائیلی کابینہ کے اہم رکن بینی گانٹز حکومت سے مستعفی

تل ابیب ( نیا محاز ) اسرائیلی جنگی کابینہ کے ایک اہم رکن نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی رہنما پر داخلی دباو بڑھ گیا…

خیبرپختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم کو خط

پشاور ( نیا محاز ) خیبر پختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں…

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا،وزیراعظم صدارت کرینگے ،صوبائی وزرائے اعلیٰ بھی شریک ہونگے

اسلام آباد (نیا محآز ) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں سالانہ پلان برائے مالی سال 24-2023 کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ سالانہ پلان برائے…

پنجاب: ہتک عزت قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

لاہور (نیا محاز ) پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ہتک عزت قانون کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہر جانے کا نوٹس بھجوایا جا سکے گا۔قائم مقام گورنر پنجاب ملک…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان نے بھارت کے خلاف شکست کھا کر بھی نئی تاریخ رقم کردی

نیویارک (نیا محاز )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف شکست کھا کر بھی نئی تاریخ رقم کردی، پاکستان ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی اننگز میں بھارت کو آؤٹ کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی،…