Month: جون 2024
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی
اسلام آباد(نیا محاز )سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت چیلنج کردی گئی ،ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ نجی ٹی وی…
ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا
کراچی(نیا محاز )ایک روز اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 40ہزار 700روپے…
تنخواہوں میں 20سے 25، پنشن میں 15فیصد اضافہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دیدی
لاہور (نیا محاز )وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دیدی،کم از کم اجرت 32ہزار سے بڑھا کر 37ہزار روپے کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ تنخواہوں میں 20سے 25فیصد…
شیخ رشید بھی بجٹ پر کھل کر بول پڑے ، حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
اسلام آباد (نیا محاز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمدبھی بجٹ پر کھل کر بول پڑے اوروفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں…
خاور مانیکا تشدد کیس: پی ٹی آئی وکلاءکی عبوری ضمانتوں میں پرسوں تک توسیع
اسلام آباد (نیا محاز ) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی وکلاءکی عبوری ضمانتوں میں 15 جون تک توسیع کردی۔ ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے…
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی متوازن وفاقی بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم کو مبارکباد
لاہور نیا محاز اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 جون2024ء) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے متوازن وفاقی بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم محمدشہباز شریف مسلسل…
نیویارک کے نساکاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ
نیویارک(نیا محاز )نیویارک کے نساکاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ نیویارک سٹیڈیم کو عارضی طور پر ورلڈکپ کے میچز کیلئے بنایا گیا تھا،نساکاؤنٹی سٹیڈیم نے پاک بھارت میچ سمیت ورلڈکپ کے 8میچز کی میزبانی کی،ٹی 20ورلڈکپ کا پاک…
بجٹ پر تحفظات :پیپلز پارٹی، ن لیگ کے درمیان مذکرات کا دوسرا دور شروع
اسلام آباد(نیا محاز ) پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مذکرات کا دوسرا دور شروع ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار،سپیکر سردار ایاز صادق اور رانا ثناءاللہ موجود ہیں ، پاکستان پیپلز…
بجٹ میں ایک بار پھر تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالا گیا: حافظ نعیم الرحمان
لاہور (نیا محاز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایک بار پھر تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالا گیا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ کمپنیاں تنخواہیں بڑھائیں یا…
جہلم :محسن نقوی کی اے این ایف کے شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت
جہلم (نیا محاز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جہلم میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی جہلم کینٹ پہنچے جہاں انہوں…