Month: جون 2024
سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک، 2 کی حالت تشویشناک
کولمبو (نیا محاز )سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے جنوبی ساحلی جزیرے پر 6 ماہی گیر مچھلی کے شکار…
روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد کس کا بھارتی ٹیم کا کپتان بننے کا امکان ؟ نام سامنے آ گیا
نئی دہلی(نیا محاز )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارتی کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہاردک پانڈیا کو قیادت سنبھالنے کی ذمہ داریاں دینے کا امکان ہے۔ بھارتی ٹیم نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے…
ہ ترین خیبرپختونخوا میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز ، 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیاگیا: سی ٹی ڈی
پشاور (نیا محاز )خیبرپختونخوا میں رواں برس ہونے والے دہشتگردی کے واقعات اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ � سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک 55…
حکومت نےگاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربا اضافہ کردیا
لاہور (نیا محاز ) :پنجاب حکومت نےگاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربااضافہ کردیا۔اضافہ موجود ہ بجٹ کے فنانس بل میں منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق گاڑیوں کےسالانہ ٹوکن ٹیکس اب گاڑی کی سی سی کی بجائے انوائس ویلیو پر عائد…
لڑائی سے منع کرنے پر حاملہ خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
اوکاڑہ(نیا مھاز )اوکاڑہ میں لڑائی سے منع کرنےپر حاملہ خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتارکر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خاتون ڈی پی او کی کھلی کچہری میں پیش ہوئی تھی،حیات…
ایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد (نیا محاز )سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ انتخابات پر لگائے الزامات کو نظر انداز کرکے ووٹرز کے حقوق کے معاملے میں اندھی نہیں ہو سکتی، آئین سپریم کورٹ کو مکمل…
سول و فوجی ملازمین کیلئے جائیدادپر ایڈوائس ٹیکس سے استثنیٰ کا معاملہ، انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 236سی میں ترمیم
اسلام آباد(نیا محاز )سول و فوجی ملازمین کیلئے جائیدادپر ایڈوائس ٹیکس سے استثنیٰ کے معاملے پر فنانس بل میں انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 236سی میں ترمیم کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جی ونیوز کے مطابق فنانس بل کے…
مرغی کا گوشت سستا ہوگیا
لاہور(نیا محاز )برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں13 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جی ٹی وی کے مطابق مرغی کے گوشت…
پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی، کرچی کے شہری نے 10 کروڑ کی نمبر پلیٹ خریدلی
کراچی (نیا محاز )محکمہ ایکسائز کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کراچی کے مقامی ہوٹل میں کی گئی۔ پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب میں اے ون کی نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی ،شہری…
آئین کی رسّی
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بہت کچھ ایسا ہو رہا ہے جو جمہوری ہے نہ اسلامی۔ اسے نہ اسلامی پاکستان میں برداشت کیا جا سکتا ہے، نہ جمہوری میں۔ جب پاکستان کے دستور سازوں نے اس دلکش نام کے ساتھ اسلامی…